سابق کیوی کرکٹر لو ونسینٹ پر پابندی میں نرمی کردی گئی

Share

نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر لو ونسینٹ پر پابندی میں نرمی کردی گئی، لو ونسینٹ پر ای سی بی نے 2014 میں تاحیات پابندی لگائی تھی۔ای سی بی کے ڈسپلنری کمیشن نے پابندی میں نرمی کا اعلان کردیا اور لو ونسینٹ کو ڈومیسٹک کرکٹ میں شمولیت کی اجازت دے دی گئی۔ونسینٹ پر پابندی میں نرمی کیلئے سابق کیوی کرکٹرز نے بھی آواز اٹھائی تھی۔لو ونسینٹ نے انگلینڈ میں ون ڈے میچ فکس کرنے کا اعتراف کیا تھا

Check Also

افغان طالبان کے اہم عہدیدار ذبیح اللہ مسلح افراد کے حملے میں ہلاک

Share افغانستان کے شمال مشرقی صوبے بدخشان کے محکمہ اطلاعات و ثقافت کے سربراہ ذبیح …