Sports

پاکستان کی ورلڈکپ سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید بڑھ گئی مگر کیسے؟

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں آسٹریلیا کی افغانستان کے خلاف فتح ناصرف اسے سیمی فائنل میں لے گئی بلکہ آسٹریلوی ٹیم نے پاکستان کے لیے بھی راہ ہموار کردی۔اب تک بھارت،آسٹریلیا اور جنوبی افریقا نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے جب کہ پاکستان کو سیمی فائنل میں …

Read More »

افغانستان کیخلاف ڈبل سنچری بنا کر میکسویل نے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی

آسٹریلوی بیٹر گلین میکسویل نے آئی سی سی ورلڈکپ میں افغانستان کےخلاف ڈبل سنچری اسکور کرکے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ 7 اکتوبر کو ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈکپ میچ میں میکسویل کی 128 گیندوں پر 201 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی …

Read More »

آئی سی سی ایلیٹ پینل میں موجود واحد پاکستانی امپائر کے نام ایک اور اعزاز

آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل واحد پاکستانی امپائر احسن رضا کل ایک اور اعزاز اپنے نام کریں گے جبکہ انگلینڈ اور نیدرلینڈ کا میچ ان کا 50واں ون ڈے انٹرنیشنل میچ ہوگا۔لاہور سے تعلق رکھنے والے احسن رضا آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں ذمہ داریاں نبھانے …

Read More »

میکسویل نے 201 رنز کی اننگز کھیل کر افغانستان سے جیت چھین لی

ورلڈ کپ کے 39 ویں میچ میں آسٹریلوی بیٹر گلین میکسویل نے ناقابل یقین بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان سے فتح چھین لی۔میکسویل کی 128 گیندوں پر 201 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی بدولت آسٹریلیا نے افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔گلین …

Read More »

سری لنکن کرکٹ بورڈ برطرفی کے ایک روز بعد بحال کر دیا گیا

سری لنکا کی ایک عدالت نے کرکٹ بورڈ کو برطرف کرنے کا وزیر کھیل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔سری لنکا کی اپیل کی عدالت نے ملک کے کرکٹ بورڈ کو برطرف کرنے کے وزیر کھیل کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے منگل کو مکمل سماعت تک برطرف کیے …

Read More »

مانچسٹر یونائیٹڈ بھی نسیم شاہ کے مداحوں میں شامل

انگلش فٹ بال ٹیم مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ کی تصویر شیئر کی گئی ہے جو اس وقت انجری سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔نسیم شاہ کندھے کی انجری کی وجہ سے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 سے باہر ہوگئے تھے۔حال ہی میں …

Read More »

ورلڈکپ: بنگلادیش نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 38 ویں میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا نے پہلےکھیلتے ہوئے بنگلادیش 279 رن بنائے، سری …

Read More »

کرکٹ ورلڈکپ: آج بنگلادیش اور سری لنکا مدمقابل ہوں گے

بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 38 ویں میچ میں آج بنگلادیش کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دہلی کے ارن جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔بنگلادیش کی ٹیم میگا ایونٹ میں اب تک 7 میچز میں …

Read More »

ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی پر سری لنکن بورڈ فارغ

آئی سی سی ورلڈ کپ میں سری لنکا کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سری لنکا کے وزیرِ کھیل روشن رانا سنگھے نے کرکٹ بورڈ کو فارغ کر دیا۔غیر ملکی خبر ایجسنی کے مطابق وزیرِ کھیل کے کرپشن کے الزامات پر بورڈ سے تعلقات کشیدہ تھے، سری لنکا بورڈ کو …

Read More »

ورلڈکپ: جنوبی افریقا کو 243 رنز سے شکست دیکر بھارت نے مسلسل 8ویں فتح حاصل کرلی

ورلڈ کپ کے 37 ویں میچ میں بھارت نے یکطرفہ مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو 243 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل آٹھویں کامیابی حاصل کرلی۔ایڈن گارڈنز کولکتہ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ …

Read More »
Skip to toolbar