مانچسٹر یونائیٹڈ بھی نسیم شاہ کے مداحوں میں شامل

Share

انگلش فٹ بال ٹیم مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ کی تصویر شیئر کی گئی ہے جو اس وقت انجری سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔نسیم شاہ کندھے کی انجری کی وجہ سے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 سے باہر ہوگئے تھے۔حال ہی میں مانچسٹر یونائیٹڈ اور نیو کاسل کے اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلے گئے میچ کو پاکستان کے سابق کرکٹرز محمد یوسف اور نسیم شاہ نے اسٹینڈز سے دیکھا۔مانچسٹر یونائیٹڈ کے مداح کو اب احساس ہو گیا ہے کہ ”محبت“ باہمی ہے۔انگلش فٹ بال ٹیم کی جانب سے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پاکستانی اسٹار کی تصویر بھی پوسٹ کی گئی ہے۔نسیم شاہ کی تصویر کے کیپشن میں لکھا تھا کہ ’ہم تم سے محبت کرتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar