Sports

بابر اعظم کے 50 ٹیسٹ میچ مکمل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم آج اپنے کیریئر کا 50 واں ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں۔اس موقع پر کپتان شان مسعود نے بابر اعظم کو سوینیئر اور کیپ پیش کی۔شان مسعود نے بابر اعظم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو ابھی بہت کچھ حاصل کرنا …

Read More »

پی ایس ایل میں تاریخ رقم، 3 بھائی ایک ہی ٹیم میں شامل

پاکستان سپرلیگ کی تاریخ میں پہلی بار کرکٹ شائقین 3 بھائیوں کو ایک ہی ٹیم کی جانب سے کھیلتا دیکھیں گے۔ تینوں میں سے ایک قومی کرکٹ ٹیم کے ہردلعزیز فاسٹ بالر نسیم شاہ ہیں ۔گزشتہ روز لاہور میں پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کی کیلئے پلئیرز ڈرافٹنگ کی …

Read More »

علی ترین نے 3 برس بعد غلطی پر رضوان سے معافی مانگ لی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی خان ترین نے 3 برس قبل کی گئی اپنی غلطی پر قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان سے معافی مانگ لی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ماضی کی ایک پوسٹ ری شیئر کرتے ہوئے ملتان سلطانز …

Read More »

نڈر 19 ایشیا کپ: افغانستان کو شکست دیکر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے افغانستان کو  آخری گروپ میچ میں83 رنز سے شکست دیکر ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ دبئی میں جاری اے سی سی انڈر 19کرکٹ ایشیا کپ میں منگل کو افغانستان نے پاکستان کے خلاف …

Read More »

ورلڈکپ میں افغانستان سے شکست پر بابر کی آنکھوں میں آنسو تھے: رحمان اللہ گرباز

افغانستان کے اوپنر رحمان اللہ گرباز نے انکشاف کیا ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ میں افغانستان سے 8 وکٹوں سے شکست پر کپتان بابراعظم بہت ہی دلبرداشتہ تھے۔ گرباز نے معروف پاکستانی یوٹیوبر مومن ثاقب کو انٹرویو دیا جس میں ان سے بابراعظم کی جانب سے بلا تحفے میں …

Read More »

ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر فل سیمنز کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ مقرر

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز نے سابق ویسٹ انڈین آل راؤنڈر فل سیمنز کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا ۔ کراچی کنگز نے سابق ویسٹ انڈین آل راؤنڈر فل سیمنز کی خدمات حاصل کرلی ہیں اور انہیں ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمے داریاں سونپی گئی ہیں۔ فل سیمنز …

Read More »

کینگروز کیخلاف سیریز: شاہینوں کی تیاریوں کا آغاز، پرتھ میں بھرپور پریکٹس

قومی ٹیم نے پرتھ میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی تیاریوں کا آغاز کر دیا۔ شاہینوں نے واکا گراؤنڈ میں بھرپور پریکٹس کی جس میں فزیکل فٹنس کے ساتھ ساتھ بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی خامیوں کو دور کرنے پر توجہ دی گئی۔ واضح رہے کہ پاکستان اور …

Read More »

سابق کیوی کرکٹر لو ونسینٹ پر پابندی میں نرمی کردی گئی

نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر لو ونسینٹ پر پابندی میں نرمی کردی گئی، لو ونسینٹ پر ای سی بی نے 2014 میں تاحیات پابندی لگائی تھی۔ای سی بی کے ڈسپلنری کمیشن نے پابندی میں نرمی کا اعلان کردیا اور لو ونسینٹ کو ڈومیسٹک کرکٹ میں شمولیت کی اجازت دے دی …

Read More »

عظیم کرکٹر بننے کیلئے وسیم اکرم کا حارث رؤف کو مشورہ

پاکستان کے سابق لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے حارث رؤف کو مشورہ دیا ہے کہ عظیم کرکٹر بننا ہے تو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنی چاہیے۔وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ آج کل وائٹ بال کے کئی اسپیشلسٹ کرکٹرز ہیں، ٹیسٹ کرکٹ بڑے کھلاڑیوں کا کھیل ہے، 8 اوورز کا اسپل …

Read More »

پی ایس ایل فرنچائزز نے ریٹین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزز نے آئندہ سیزن 9 کےلیے ری ٹین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ لاہور قلندرز:دفاعی چیمپئن ٹیم لاہور قلندرز نے شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، ڈیوڈ ویسا، سکندر رضا، عبداللّٰہ شفیق، زمان خان، مرزا طاہر بیگ اور راشد خان کو ری ٹین کیا۔لاہور …

Read More »
Skip to toolbar