پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے شہر ہیگلے اوول میں کھیلی جانے سہ فریقی سیریز کے میچ بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ہیگلے اوول کے میدان میں بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے 173 رنز بنائے تھے جس کو پاکستانی ٹیم نے آخری اوور کی …
Read More »Sports
دورہ پاکستان کیلئےانگلینڈ کرکٹ ٹیم نے 15 رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کردیا
دورہ پاکستان کیلئےانگلینڈ کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ۔ انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ کی قیادت بین اسٹوکس کریں گے اور دیگر اسکواڈ میں جیمز اینڈرسن، ہیری بروک، زیک کرالی، بین ڈکٹ، بین فوکس، ول جیکس، کیٹن جینگز، جیک لیچ اور لیام لیونگسٹن شامل ہیں۔اس کے …
Read More »دنیا کا سب سے بڑا سپورٹس ایونٹ “فیفا ورلڈکپ 2022” 44کروڑ ڈالر کی انعامی رقم مختص
دنیا بھر میں کھیلوں کے سب سے بڑے ایونٹ فیفا نے ورلڈکپ 2022 کے لیے 44 کروڑ ڈالرز کی انعامی رقم مختص کی ہے۔ اس ایونٹ کے فاتح کو 4 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز دیے جائیں گے جبکہ رنراپ ٹیم 3 کروڑ ڈالرز کی حقدار ہوگی۔تیسری پوزیشن پر رہنے والی …
Read More »پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سری لنکن ٹیم کو شکست
پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے ویمن ایشیا کپ میں سری لنکا کی ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ پاکستانی ٹیم نے 113 رنز کے ہدف کا کامیابی سے تعاقب کیا ہے۔
Read More »قومی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں شرمناک اعزاز اپنے نام کرلیا
پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں منفی اعتبار سے ایک منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا، قومی ٹیم 8 سال میں پہلی مرتبہ 20 اوورز میں ایک بھی چھکا نہیں لگا سکی۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے سہ فریقی سیریز کے میچ میں پاکستان ٹیم نے نیوزی لینڈ کے …
Read More »میں فی الحال شاہین آفریدی کا آدھا سسر ہوں، شاہد آفریدی
پاکستان کے مایہ ناز سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ وہ ابھی خود کو فاسٹ بولر شاہین کا آدھا سسر ہی سمجھتے ہیں. شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ میں شاہین کا ڈاکٹر نہیں ہوں فی الحال آدھا سسر ہوں۔یہ بھی پڑھیں شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگنی میری …
Read More »ٹی20 ورلڈکپ فائنل کون کھیلےگا؟ کرس گیل نےبڑا دعویٰ کردیا
ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج کرکٹر کرس گیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اپنی فیورٹ ٹیموں سے متعلق کہا کہ میرے خیال میں 13 نومبر کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میلبورن گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا انہوں نے …
Read More »