Weather

محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے جبکہ مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ژوب، کوئٹہ، زیارت، کوہلو، سبی، بارکھان، مسلم باغ، قلعہ سیف اللہ، قلات، خضدارمیں بارش کی پیشگوئی ہے، پنجاب …

Read More »

شمالی علاقوں میں برفباری،سیاحوں کیلئے نئی ایڈوائزری جاری کردی گئی

محکمہ موسمیات نے سیاحوں کو خبردار کیا ہے کہ ملک کے شمالی حصوں میں معروف تفریحی مقامات پر مزید برف باری ہوسکتی ہے۔ پاکستان ڈزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی نے بھی سیاحوں کو برف باری والے تفریحی مقامات کی سیر کے حوالے سے محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔30 جنوری کو جاری …

Read More »

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی نوید سُنا دی

بارش برسانے والے مغربی سسٹم کی کراچی میں آج شام انٹری متوقع ہے، جس کے باعث کہیں رم جھم، کہیں ہلکی اور معتدل بارش کا امکان ہے، بارش کا یہ سلسلہ بدھ کی صبح تک جاری رہ سکتا ہے۔بارش برسانے والے سسٹم کا ایک حصہ سندھ کے کوسٹل بیلٹ کے …

Read More »

پیر یا منگل کو بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے کراچی میں پیر اور منگل کو ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے، جس کے باعث شہر میں سردی میں اضافہ ہوسکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں پیر اور منگل کو کہیں کہیں بوندا باند اور ہلکی بارش کا امکان ہے، بارش کی وجہ سے پیر …

Read More »

بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے روکنے کے لیے چین نے ایران سے مدد مانگ لی

غزہ پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں یمن کی ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا نے بحیرہ احمر میں اسرائیل اور اسے تعلق رکھنے والے مال بردار جہازوں پر حملے تیز کردیے ہیں۔ اس کے نتیجے میں بین الاقوامی تجارتی جہاز رانی شدید متاثر ہوئی ہے۔حوثی ملیشیا نے امریکا اور برطانیہ …

Read More »

محکمہ موسمیات نے بارش اور برف باری کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے آنے والے دنوں میں ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ جب کہ دھند کی شدت میں کمی کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔طویل خشک موسم کے بعد بارش کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں27 جنوری سے …

Read More »

آج بھی شدید دھند ، 24 پروازیں منسوخ، 4 متبادل ایئر پورٹس منتقل

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید دھند کے باعث 24 پروازیں منسوخ ہو گئیں جبکہ 4 متبادل ایئر پورٹس منتقل کر دی گئیں۔آویئر انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق دمام سے اسلام آباد اور سیالکوٹ کی پروازیں پی کے 246، 244 لاہور منتقل کر دی گئیں۔پی آئی اے کی …

Read More »

دھند سے آج بھی درجنوں پروازیں منسوخ، موٹرویز بند

شدید دھند کے باعث حد نظر صفر ہونے پر لاہور سے کراچی تک موٹرویز کو ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا آج بھی 30 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ حدِ نظر محدود ہونے کی وجہ سے 4 غیر ملکی پروازیں متبادل ایئر پورٹ منتقل کر دی گئیں۔شارجہ سے …

Read More »

کراچی میں مذید بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کے میٹرولوجسٹ ڈاکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج مختلف مقامات پر کہیں بوندا باندی اور کہیں ہلکی بارش ہوئی، جوکہ بارش کا ایک نارمل کا اسپیل تھا۔ڈاکٹر سردار سرفراز نے کہا کہ آج کراچی میں تیز ہواؤوں کے باعث بادل برسے۔انہوں نے بتایا کہ …

Read More »

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسم کی شدت بارے پیش گوئی کردی

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا اور بالائی سندھ کے میدانی علاقے اور اسلام آباد شدید دھند کی لپیٹ میں رہیں گے۔دھند کے باعث شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ شدید دھند کے باعث پنجاب کے بیشتر علاقوں میں …

Read More »
Skip to toolbar