ملک کے مختلف شہروں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا، پہاڑی علاقوں بشمول دیر، چترال ،کالام، مالم جبہ اور پاراچنار میں سردی کی شدید لہر برقرار ہے۔کالام کا درجہ حرارت منفی 4، دیر …
Read More »Weather
پنجاب میں شدید دھند، موٹرویز بند
پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹر ویز بند کردی گئی ہیں۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے ہرن مینار، موٹروے ایم تھری سمندری سے درخانہ اور موٹروے ایم فور شیر شاہ سے فیصل آباد تک دھند کی وجہ سے بند کردیا گیا۔موٹروے پولیس ترجمان نے کہا …
Read More »سندھ، پنجاب اور کے پی کے میدانی علاقوں میں دھند
سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔موٹروے ایم ون، پشاور سے صوابی تک، موٹروے ایم 2، اسلام آباد سے کوٹ مومن تک اور موٹروے ایم 3 فیض پور سےدرخانہ تک بند کردی گئی۔قومی شاہراہ پر حد نگاہ کم ہونے کی وجہ …
Read More »پاکستان میں پہلی بار مصنوعی بارش برسا دی گئی, لاہور کے 10 علاقوں میں بوندا باری
پاکستان میں پہلی مرتبہ مصنوعی بارش برسا دی گئی ہے جس کے نتیجے میں لاہور کے 10 علاقے تربتر ہوگئے۔مصنوعی بارش کا اعلان پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پہلی مصنوعی بارش کردی گئی ہے۔لاہور مین میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …
Read More »مستونگ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
بلوچستان کے ضلع مستونگ و گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز مستونگ سے 32 کلومیٹر دور مغرب کی جانب تھا۔رپورٹس کے مطابق شدت کم ہونے کی وجہ سے کوئی نقصان نہیں …
Read More »پہاڑوں پر برفباری سے موسم سرد ہوگیا
مانسہرہ میں بالاکوٹ کے مقام پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے موسم سرد ہوگیا ہے۔ناران، جھیل سیف الملوک، بٹہ کنڈی میں برفباری جاری ہے، جبکہ بارش اور برفباری سے بالائی علاقوں میں موسم مزید سرد ہوگیا ہے۔پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں خاص طور پر رات …
Read More »لاہور میں مصنوعی بارش کیلئے ورکنگ گروپ قائم
لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کے منصوبے پر عمل درآمد کے لیے ورکنگ گروپ قائم کر دیا گیا۔ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ چیف سیکریٹری پنجاب کی زیرِ صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ورکنگ گروپ میں وفاقی، صوبائی محکموں اور ریسرچ سے وابستہ عسکری اداروں کے نمائندے کو شامل کیا گیا …
Read More »ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں تزی بارشوں کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں آج تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ اور سندھ کے کچھ اضلاع میں بھی آندھی اور بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جامشورو اور کراچی کے کچھ …
Read More »خیبر پختونخوا میں بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں آج بادل برسنے کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا جب کہ ایبٹ آباد، مانسہرہ، بٹگرام، نوشہرہ، پشاور اور خیبر کے بعض مقامات میں بارش متوقع ہے۔اس کے علاوہ زیادہ تر …
Read More »آزاد کشمیر، پنجاب اور خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کاامکان
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آزاد کشمیر، خطہ پوٹھوہار، بالائی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بارش کا امکان ہے۔اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی توقع ہے،بارکھان، موسٰی خیل، کوہلو، لورالائی، ژوب اور خضدار میں بھی بارش کا امکان ہے۔لاہور ، منڈی بہاؤالدین ، جہلم، گجرات، …
Read More »