Pakistan
معیشت اوردہشتگردی کے درپیش چیلنجوں سے نمٹنےکےلئےقومی اتفاق رائےکی اشدضرورت ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
سپہ سالار پاکستان جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے ایک انتہائی نازک موڑ سے گزر رہا ہے اور اس کے لیے معیشت اور دہشت گردی کے درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کے لیے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔ سپہ سالار کی …
Read More »سال2022 ء نےعوام کو بجلی کے پےدر پے جھٹکے دئیے
ایک سال کے دوران بجلی کے نرخوں میں 300 فیصد تک کااضافہ ہوا اور بجلی کی فی یونٹ قیمت 32 روپے تک جاپہنچیسال 2022 میں بنیادی ٹیرف میں بھی 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ تک کا بڑا اضافہ ہوا، ایک سال کے دوران بجلی کے نرخوں میں 300 فیصد …
Read More »ملک بھرمیں روٹی اور نان کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لئے ایک اور بری خبر سامنے آگئی، نان بائیوں کے من مانے اضافے کے بعد 20 روپے والا نان 25 اور 15 روپے والی روٹی 20 روپے کی ہوگئی ہے۔دوسری جانب لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمت بڑھانے سے …
Read More »اسلام آباد میں شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کرانے کا سنگل بنچ کا فیصلہ چیلنج
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کرانے کا سنگل بنچ کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا۔الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی، درخواست میں رہنما جماعت اسلامی میاں اسلم اور علی نواز اعوان کو فریق …
Read More »سابق قومی کپتان شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی کا نکاح ہوگیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ کا نکاح ہوگیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر گیدرنگ ایونٹ پلینر کی جانب سے اقصیٰ آفریدی کے نکاح کا ڈیجیٹل کارڈ اور مہندی کے ایونٹ کی …
Read More »سال نو پر اسلام آباد میں ڈبل سواری پر پابندی عائد
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائدکردی گئی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنراسلام آباد عرفان نواز میمن نے دفعہ 144 نافذ کردی۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈبل سواری کی خلاف ورزی پردفعہ144کےتحت کارروائی ہوگی، پابندی کا اطلاق 31دسمبر شام 6بجے سے یکم جنوری …
Read More »قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس 2جنوری کو پھرطلب،آج کا اعلامیہ جاری
قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس میں اس عزم کا اظہار کرتے ہوئے اتفاق کیا گیا کہ دہشت گرد پاکستان کے دشمن ہیں، پوری قوم ان کے خلاف ایک بیانیے پر متحد ہے اور قومی مفادات پر آنچ نہیں آنے دی جائیگی۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت جاری …
Read More »کراچی ٹیسٹ: پاکستان کی دوسری اننگز 318 پر ڈکلیئر،نیوزی لینڈ کو 138 رنز کا ہدف
کراچی ٹیسٹ میچ کے پانچویں اور آخری دن پاکستان ٹیم نے دوسری اننگز 311 رنز 8 وکٹ پر ڈکلیئر کردی اور نیوزی لینڈ کو 137 رنز کا ہدف دے دیا۔نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان نے اپنی دوسری نامکمل اننگز 77 رنز 2 کھلاڑی آؤٹ سے شروع کی اور آخری سیشن میں …
Read More »الیکشن کمیشن کو کل ہی شیڈول کےمطابق بلدیاتی انتخابات کرائے،اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو کل (31 دسمبر) کو شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی نواز اعوان اورجماعت اسلامی کی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنایا اور ہائیکورٹ نے پٹیشنز منظور کر لیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ …
Read More »