سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب و سابق چیئرمین شکایات سیل پنجاب زبیر احمد خان نیازی کو گاڑیوں اور موٹر بائیکس پر آئے مبینہ طور پر نامعلوم مسلح افراد نے اغواء کرلیا۔ سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب زبیر احمد خان نیازی کو قاسم مارکیٹ گلنار کالونی سے اغواء کیا گیا، فوٹیج …
Read More »Pakistan
تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ سے دفعہ 144 کیخلاف درخواست واپس لے لی
ء پی ٹی آئی نے دفعہ 144 کیخلاف درخواست واپس لے لی جسکے بعد لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس وحید خان نے لاہور شہر میں دفعہ 144 کے نفاذ …
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے سول جج کو نوکری سے برطرف کردیا
لاہور ہائیکورٹ نے سول جج فاروق احمد کو نوکری سے برطرف کر دیا۔سول جج کیخلاف پنجاب سول سرونٹ رولز 1999 کے تحت ڈسپلنری کارروائی کی گئی، انکوائری افسر نے تمام شواہد اکٹھا کر کے نوکری سے برطرف کرنے کی سفارش کی۔انکوائری افسر کی سفارش پر لاہور ہائیکورٹ نے سول جج …
Read More »پی ٹی آئی ورکر کی مبینہ ہلاکت، دو رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی
عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک لاہور میں پی ٹی آئی ریلی کے دوران ورکر کی مبینہ ہلاکت کے معاملہ پر پنجاب پولیس نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔انکوائری کمیٹی میں دو پولیس افسران واقعہ کی تحقیقات کریں گے، کمیٹی میں ڈی آئی جی ایلیٹ فورس صادق علی اور …
Read More »وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہنگامہ آرائی میں ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا
لاہور میں ہنگامہ آرائی میں مبینہ طور پر ہلاکت کا سخت نوٹس لیتے ہوئے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے فوری تحقیقات کا حکم دے دیاترجمان حکومت پنجاب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعے کی مکمل غیر جانبدرانہ اور حقائق وشواہد پر مبنی …
Read More »عمران خان کی چھوڑی قومی اسمبلی کی 6 نشستوں پر الیکشن شیڈول جاری
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قومی اسمبلی کی 6 نشستوں پر پولنگ 30 اپریل کو ہو گی، 12 تا 14 مارچ تک کاغذات نامزدگی جمع کرائے جا سکتے ہیں، الیکشن کمیشن امیدواروں کے ناموں کی فہرست 15 مارچ کو آویزاں کرے گا، کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی …
Read More »لاہور میں پی ٹی آئی کی ریلی کے دوران پولیس کی شیلنگ سے پی ٹی آئی کا کارکن جاں بحق
لاہور میں تحریک انصاف کی ریلی میں پولیس اور کارکنوں کی مڈبھیر میں پاکستان تحریک انصاف کا کارکن جاں بحق ہو گیا۔پی ٹی آئی کارکن علی بلال محمدی پارک، جہانگیر ٹاؤن لاہور کا رہائشی تھا اور آج پی ٹی آئی کی ریلی میں شریک تھا، پولیس پر پتھراؤ اور پولیس …
Read More »نیب کی رضا کارانہ اسکیم واپسی ، سپریم کورٹ نے 7سال قبل لئے گئے ازخود نوٹس کو نمٹا دیا
قومی احتساب بیورو (نیب) کی رضا کارانہ اسکیم واپسی پر سپریم کورٹ نےاز خود نوٹس کیس نمٹا دیا۔سپریم کورٹ میں نیب کی رضا کارانہ اسکیم واپسی از خود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ …
Read More »عمران خان کیخلاف مبینہ بیٹی ٹیریان کیس: سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی گئی
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کی طبیعت نازساز ہونے کی وجہ سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی ہو گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کا 3 …
Read More »پشاور: ماچس بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق
پشاور پولیس کے مطابق حیات آباد میں ماچس بنانے والی فیکٹری میں دھماکا ہوا۔پولیس نے بتایا کہ دھماکے میں 2 افرادجاں بحق ہوئے اور فیکٹری کی چھت کو نقصان پہنچا ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق انڈسٹری اسٹیٹ میں پرانی ماچس کی بند فیکٹری میں صفائی کے دوران دھماکہ ہوا اور چھت …
Read More »