Pakistan

غیر یقینی سیاسی صورتحال ، لاہور ،کراچی ، اسلام آباد کیلئے 60 ملکی و غیرملکی پروازیں منسوخ

ملک میں غیر یقینی صورتحال کے باعث کراچی لاہور اور اسلام آباد کے بڑے ائیر پورٹس کیلئے مختلف ائیرلائنز کی 60 سے زائد ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں ۔اسلام آباد ائیرپورٹ پر آنے اور جانے والی 14 پروازیں منسوخ کی گئیں ہیں، لاہور ائیرپورٹ سے …

Read More »

عمران خان کی رہائی سے شہریوں کی جان و مال کو خطرہ ہے ، آئی بی کاخط

انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) نے چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آبادکو خط لکھا ہے۔خط میں آئی بی نے کہا کہ عمران خان اداروں کے خلاف مسلسل اشتعال انگیز بیانات دے رہے ہیں، عمران خان کے ان بیانات کے باعث ملک بھر میں پُر تشدد واقعات ہوئے، پی ٹی …

Read More »

القادر ٹرسٹ کرپشن کیس کے اہم نکات سامنے آگئے

القادر ٹرسٹ کیس میں نیب کی تحقیقات کےاہم نکات سامنے آگئے.نیب تحقیقات کے مطابق عمران خان نے القادر کیس میں63ارب روپےکاقومی خزانہ کونقصان پہنچایا۔عمران خان کی کابینہ نےدسمبر2019ء میں القادر یونیورسٹی ٹرسٹ پروجیکٹ کی منظوردی ،نیب تحقیقات کے مطابق القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کےسربراہ عمران خان خودہیں۔القادر ٹرسٹ کو بحریہ ٹاون …

Read More »

آج کا حکم نامہ نیب کی القادر ٹرسٹ کیس کی کارروائی پر اثرانداز نہیں ہوگا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کی طرف سے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیے جانے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گيا۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری حکم نامہ 3 صفحات پر مشتمل ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم نامے میں کہاگیا ہے کہ عمران خان کو غلط اور غیر قانونی طریقے …

Read More »

سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیتے ہوئے پولیس لائنز میں رکھنے کا حکم

: سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا تاہم انہیں پولیس کی سیکیورٹی میں پولیس لائنز میں رکھنے کا حکم جاری کیا گیا ہے، عدالت عظمیٰ نے عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ سےدوبارہ رجوع کرنےکا …

Read More »

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا

عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں شرپسندوں کی جانب سے فوجی تنصیبات پر حملوں کے بعد حکومت نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا، سول و عسکری قیادت کو شرکت کی دعوت دی جائیگی۔وزیراعظم شہباز شریف کو گزشتہ روز اتحادیوں اور …

Read More »

عمران خان کی گرفتاری کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقر کردی گئی۔سپریم کورٹ میں عمران خان کی گرفتاری کو گزشتہ روز چیلنج کیا گیا تھا جس میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی۔درخواست میں موقف …

Read More »

امریکی ڈالر پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ڈالر کی قیمت پاکستان کی تاریخی بلندی پر پہنچ گئی، انٹر بینک میں ڈالر 294 روپے کا ہو گیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 78 پیسے میں ٹریڈ ہو رہاہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 290 روپے 22 پیسے پر بند ہوا تھا

Read More »

لاہور: پی ٹی آئی مظاہروں کے باعث بند شاہراہیں کھول دی گئیں

لاہور پولیس کے مطابق لاہور میں رات گئے تک پی ٹی آئی کارکنان کا وقفے وقفے سے احتجاج جاری رہا اور کارکنان کے منتشر ہونے کے بعد شہر کی سڑکیں کھول دی گئی ہیں تاہم مال روڈ انڈر پاس سے لے کر دھرم پورہ انڈر پاس تک ٹریفک کیلئے بند …

Read More »

اسلام آباد میں مختلف سڑکیں کھول دی گئیں، پولیس لائنز کے چاروں اطراف کی سڑکیں بند

عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والے پرتشدد احتجاج کے بعد بند کی جانے والی مختلف سڑکیں کھول دی گئی ہیں۔اسلام آباد پولیس لائنز کے گیٹ پر پولیس کی بھاری نفری موجود ہے اور چاروں اطراف ایف سی سمیت اور دیگر فورسز بھی موجود ہیں جب کہ پولیس لائنز …

Read More »
Skip to toolbar