لاہور: پی ٹی آئی مظاہروں کے باعث بند شاہراہیں کھول دی گئیں

Share

لاہور پولیس کے مطابق لاہور میں رات گئے تک پی ٹی آئی کارکنان کا وقفے وقفے سے احتجاج جاری رہا اور کارکنان کے منتشر ہونے کے بعد شہر کی سڑکیں کھول دی گئی ہیں تاہم مال روڈ انڈر پاس سے لے کر دھرم پورہ انڈر پاس تک ٹریفک کیلئے بند ہے۔پولیس کا کہنا ہےکہ لاہور کی مختلف شاہراہوں پر پولیس کی نفری تعینات ہے، رات سے بند فیروزپور روڈ قرطبہ چوک ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا تھا جب کہ کنال روڈ، جیل روڈ اور ظفرعلی روڈ پر ٹریفک رواں دواں ہے

Check Also

ایل این جی نہ ملنے سے لوڈ شیڈنگ بڑھنے اور بجلی مہنگی ہونے کا خدشہ

Share اسلام آباد میں گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہی ملک بھر میں بجلی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *