Pakistan

محکمہ موسمیات نے بارش اور برف باری کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے آنے والے دنوں میں ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ جب کہ دھند کی شدت میں کمی کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔طویل خشک موسم کے بعد بارش کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں27 جنوری سے …

Read More »

سائفر کیس: وکلاء صفائی کا گواہان پر جرح کا حق ختم کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج سائفر کیس میں وکلاء صفائی کے پیش نہ ہونے پر برہم ہوگئے، جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے وکلاء صفائی کا گواہان پر جرح کا حق ختم کرنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے اڈیالہ …

Read More »

قائم مقام چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کی مدت میں توسیع

قائم مقام چیئرمین پی سی بی شاہ خاور کی تعیناتی کی مدت میں ایک ماہ کا اضافہ کردیا گیا۔تعیناتی کی مدت میں اضافے سے متعلق شاہ خاور نے خود ایک پریس کانفرنس میں بتایا۔لاہور میں کی جانے والی اس پریس کانفرنس میں قائم قام چئیرمین پی سی بی نے کہا …

Read More »

قومی بچت کے منصوبوں میں شرحِ منافع تبدیل کر دیا گیا

حکومت نے قومی بچت کے مختلف منصوبوں میں منافع کی شرح میں رد و بدل کا اعلان کیا ہے۔ بیشتر منصوبوں میں میں منافع کم ہوگیا ہے۔بہبود سیونگز اور پنشرنز بینفٹ اکاؤنٹ پر منافع برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔اسپیشل سیونگز سرٹیفکیٹ پر اب 16 فیصد کی شرح سے …

Read More »

پی ٹی آئی کے لاہور دفترمیں آگ لگ گئی

پاکستان تحریک انصاف کے لاہور دفتر میں آتشزدگی کے باعث ایک شخص جھلس کر زخمی ہو گیا۔آگ لگنے کاواقعہ پی ٹی آئی کے جیل روڈ پر واقع دفترمیں پیش آیا۔زخمی شخص کو طبی امداد کے لیے پہلے سروسز اور پھر جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔آگ لگنے سے آفس کی …

Read More »

عام انتخابات :1970ء سےالیکشن 2018،ووٹ ٹرن آؤٹ سامنے آگیا

ماضی میں ہونے والے پاکستانی انتخابات میں کبھی کم تو کبھی تھوڑا زیادہ ٹرن آؤٹ دیکھنے میں آیا۔اس مرتبہ بھی 8 فروری کے دن کو لے کر سیاسی جماعتیں ووٹرز کو الیکشن کے دن گھروں سے نکل کر ووٹ ڈالنے کے لیے تیار کر رہی ہیں۔ملک میں ہونے والے گزشتہ …

Read More »

امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید اضافہ

آج کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 36 پیسے کمی دیکھنے میں آئی۔انٹر بینک میں ڈالر 36 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 30 پیسے کا ہوگیا۔جمعرات کو ڈالر کی قدر گزشتہ روز کے مقابلے میں بغیر کسی تبدیلی کے 279.67 روپے پر …

Read More »

آج بھی شدید دھند ، 24 پروازیں منسوخ، 4 متبادل ایئر پورٹس منتقل

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید دھند کے باعث 24 پروازیں منسوخ ہو گئیں جبکہ 4 متبادل ایئر پورٹس منتقل کر دی گئیں۔آویئر انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق دمام سے اسلام آباد اور سیالکوٹ کی پروازیں پی کے 246، 244 لاہور منتقل کر دی گئیں۔پی آئی اے کی …

Read More »

سنگین وارداتوں کے ملزمان کےخلاف 11 ممالک کے ساتھ قانونی معاونت کا فیصلہ

حکومت پاکستان نے 11 ممالک کے ساتھ دہشتگردی اور سنگین وارداتوں کے ملزمان کےخلاف قانونی معاونت کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی کابینہ نے11ممالک کے ساتھ باہمی بنیادوں پر معاونت دینے اور لینے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری پر سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی …

Read More »

پرویز الٰہی، شوکت بسرا اور صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے خلاف اپیلیں سماعت کے لئے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی، پی ٹی آئی کی نامزد امیدوار صنم جاوید اور شوکت بسرا کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 3 رکنی کمیٹی نے درخواستوں پر سماعت …

Read More »
Skip to toolbar