پنجاب پولیس کی اعلی سطحی رپورٹ میں. انکشاف کیا گیا ہے کہ 200 سے زائد پولیس افسران اور اہلکاروں کے منشیات فروشوں کے لیے سہولت کاری کرتے ہیں، پنجاب پولیس کی سرویلنس برانچ کی تیارکردہ رپورٹ اعلیٰ حکام کو بھجوا دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق لاہورسمیت صوبے کے 10 …
Read More »Pakistan
آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر کو تبدیل ککردیا گیا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اکبر ناصر کو تبدیل کردیا گیا۔آئی جی اکبر ناصر کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ان کی جگہ سید علی ناصر رضوی کو آئی جی اسلام آباد تعینات کیا گیا ہے۔ اکبر ناصر 21 مئی 2022 سے آئی …
Read More »صنم جاوید کا نام 9 مئی مقدمات میں شامل، پولیس گرفتاری کیلئے پہنچ گئی
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کا نام 9 مئی کے مقدمات میں شامل کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق میانوالی کے تھانہ سٹی میں 9 مئی کو توڑ پھوڑ کے دو مقدمات 348/23 اور 349/23 درج تھے، صنم جاوید کا نام پہلے سے درج مقدمات میں بطور ملزمہ شامل …
Read More »پاک چین تعاون کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہوگی: چینی سفارت خانہ
چینی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک چین تعاون کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہو گی۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چینی سفارتخانے جا کر چین کے سفیر اور چین سے آئی تحقیقاتی ٹیم کو شانگلہ حملے کی تحقیقات …
Read More »غیرقانونی بھرتی کیس: پرویز الہیٰ سمیت دیگر ملزمان فرد جرم کیلئے طلب
پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمہ میں اینٹی کرپشن عدالت لاہور کے جج ارشد حسین بھٹہ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا، عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ سمیت دیگر ملزمان کو چار اپریل کو فرد جرم کے لیے طلب کرلیا۔تحریری حکم میں کہا …
Read More »عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوا، مزید بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں سکیورٹی فراہم نہ کرنے کےخلاف درخواست پر سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ بپی ٹی آئی عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے، ہم مزید کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے۔۔ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق نے درخواست …
Read More »وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی۔لاہور میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی زیرِ صدارت زرعی اصلاحات پر منعقدہ اجلاس میں نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دی۔اس حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق نواز شریف کسان کارڈ کے …
Read More »صدر مملکت سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات
صدر آصف علی زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر نے پاک برطانیہ تجارتی و اقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ صدر مملکت اور برطانوی ہائی کمشنر نے دو طرفہ اہمیت کے امور پر …
Read More »گاڑی کھائی میں گرگئی، 8 افراد جاں بحق
بونیر کے علاقے چغرزئی پانڈھیر میں گاڑی کھائی میں گرگئی، حادثے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاشیں ڈگر اسپتال منتقل کردی گئیں
Read More »وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سسے ملاقات
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پشاور میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن مزید تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، شانگلہ حملے کے سہولت کاروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا عزم بھی کیا گیا۔ …
Read More »