گاڑی کھائی میں گرگئی، 8 افراد جاں بحق

Share

بونیر کے علاقے چغرزئی پانڈھیر میں گاڑی کھائی میں گرگئی، حادثے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاشیں ڈگر اسپتال منتقل کردی گئیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar