راولپنڈی: شیخ رشید کی انتخابی مہم کے لیے رکشے پر ساؤنڈ سسٹم استعمال کرنے والوں کو گرفتار کرلیا گیا۔الیکشن مہم کے دوران رکشے پر ساؤنڈ سسٹم نصب کرکے شیخ رشید اور ان کے حمایتی امیدواروں کی مہم چلانے پر پولیس کی مدعیت میں تھانہ صادق آباد میں مقدمہ درج کیا …
Read More »Pakistan
خصوصی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل: سپریم کورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا
سپریم کورٹ آف پاکستان کا خصوصی کورٹس کیس کی سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس سردار طارق نے بنچ سے علیحدگی اختیار کرلی۔سپریم کورٹ کے بنچ کی دوبارہ تشکیل کے لیے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیجوا دیا گیا ہے۔سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی جانب سے اس بینچ پر …
Read More »یکم فروری سے پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان
یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوات کے نرخوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے، پیٹرولیم کے معاملات پر نظر رکھنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ 31 جنوری کو پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں کے پندرہ روزہ جائزے کے تحت پیٹرول کے نرخ میں 9 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا جائے۔ اِتنا …
Read More »ریاستی اداروں کیخلاف مخصوص سیاسی جماعت کا پروپیگنڈا پھر بری طرح بے نقاب
مخصوص سیاسی جماعت اپنے مذموم عزائم کے حصول کیلئے ہر حد پار کر گئی، ریاستی اداروں کیخلاف مخصوص سیاسی جماعت کا پروپیگنڈا پھر بری طرح بے نقاب ہو گیا۔ سوشل میڈیا پر مخصوص سیاسی جماعت کے ہینڈ لرز نے غلام شبیر نامی شخص کی ویڈیو وائرل کی، ویڈیو میں غلام …
Read More »سائفر کیس کی سماعت کے دوران عمران خان، شاہ محمود کی عدالت میں پھر ہلڑ بازی
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے دوران آج پھر بدمزگی دیکھی گئی، گزشتہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی جج سے بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا تھا۔آج انہی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پھر سماعت کی۔پروسیکیوٹر ذوالفقار …
Read More »سپریم کورٹ نے صحافیوں کیخلاف نوٹسز فوری واپس لینے کا حکم دے دیا
سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کی جانب سے صحافیوں کو جاری کیے گئے نوٹسز فوری واپس لینے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں صحافیوں کی ہراسگی سے متعلق ازخود نوٹس پر چیف جسٹس قاضی فائز کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی، جسٹس محمد علی مظہر اور …
Read More »امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی
کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے سستا ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہونے کے بعد 279روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279روپے 59 پیسے کا تھا، ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج …
Read More »محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی نوید سُنا دی
بارش برسانے والے مغربی سسٹم کی کراچی میں آج شام انٹری متوقع ہے، جس کے باعث کہیں رم جھم، کہیں ہلکی اور معتدل بارش کا امکان ہے، بارش کا یہ سلسلہ بدھ کی صبح تک جاری رہ سکتا ہے۔بارش برسانے والے سسٹم کا ایک حصہ سندھ کے کوسٹل بیلٹ کے …
Read More »ایرانی وزیرخارجہ اسلام آباد پہنچ گئے
ایران کے وزیرِ خارجہ حسین امیر عبدالہیان پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ نے نور خان ائیربیس پر ان کا استقبال کیا۔ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات کریں گے۔ملاقات کے دوران حالیہ …
Read More »حکومتی مشینری کے تمام سرکاری اور نجی غیرملکی دوروں پر پابندی لگا دی گئی
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے انتخابی عمل کی تکمیل اور نئی حکومت کے دفتر سنبھالنے تک تمام وفاقی وزراء اور سرکاری بشمول منسلک محکموں اور خود مختار اداروں کے ملازمین کے غیرملکی دوروں کی اجازت منسوخ کردی ہے۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم نے تمام غیر ملکی دوروں کی سرکاری …
Read More »