حکومتی مشینری کے تمام سرکاری اور نجی غیرملکی دوروں پر پابندی لگا دی گئی

Share

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے انتخابی عمل کی تکمیل اور نئی حکومت کے دفتر سنبھالنے تک تمام وفاقی وزراء اور سرکاری بشمول منسلک محکموں اور خود مختار اداروں کے ملازمین کے غیرملکی دوروں کی اجازت منسوخ کردی ہے۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم نے تمام غیر ملکی دوروں کی سرکاری یا نجی اجازتیں فوری طور پر واپس لینے پر خوشی کا اظہار کیا ہےاس حوالے سے وفاقی سیکرٹریز کو ہدایت کی گئی ہے کہ غیر ملکی دوروں کی تمام سرکاری یا نجی اجازتیں فوری طور پر واپس لے لی جائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar