چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی خود مختاری اورعلاقائی سالمیت مقدس اور ناقابل تسخیر ہے، پاکستان تمام ریاستوں کے ساتھ پر امن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید …
Read More »Pakistan
ایل پی جی مزید مہنگی، گھریلو سلنڈر میں بڑا اضافہ ہوگیا
ملک میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک روپے17پیسے اضافہ کردیاگیا۔اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 13 روپے 76 پیسے مہنگا کردیاگیا اور ایل پی …
Read More »توشہ خانہ کیس :گرفتاری کے 6 گھنٹے بعد بشریٰ بی بی الگ سیل میں منتقل
توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی گرفتاری کے 6 گھنٹے بعد میڈیکل مکمل کرنے کے بعد الگ سیل میں منتقل کردیا گیا۔قبل ازیں اڈایلہ جیل سے خبر آئی تھی کہ احتساب عدالت کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں …
Read More »بیلٹ پیپر کے سائز کو کم کرنے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بیلٹ پیپر کے سائز کو کم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔بیلٹ پیپرز کی دوبارہ چھپائی کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ جن حلقوں میں بیلٹ پیپرز کی دوبارہ چھپائی کرانا پڑ رہی ان کو آخر …
Read More »پائن ایپل کا ڈبہ اور سونے کی کلاشنکوف تک ، سیاستدان سب کچھ لے گئے
عدالتی احکامات کے بعد وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا 2002ء سے 2023ء تک کا 466 صفحات پر مشتمل ریکارڈ سرکاری ویب سائٹ پر جاری کردیا۔آویئرانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق10 ہزار سے 4لاکھ روپے تک کے تحائف 15 فیصد رقم کی ادائیگی کے ساتھ رکھنے کی اجازت تھی، جبکہ 4لاکھ …
Read More »عمران خان وزیراعظم سے سزایافتہ مجرم تک، ایک نظر میں
سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گزشتہ روز سائفر کیس میں 10سال بامشقت سزا سنائی گئی اور آج انہیں اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ریفرنس میں 14،14 سال قید با مشقت اور کسی بھی عوامی عہدے کے لیے 10 سال نااہلی کی سزا …
Read More »بشری بی بی اڈیالہ جیل پہنچتے ہی گرفتار کر لیا گیا
توشہ خانہ کیس میں سزا کے بعد سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو گرفتار لیا گیا ہے۔بشریٰ بی بی اور عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں 14، 14 سال قید، 10 سال نااہلی اور 787 ملین روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل میں …
Read More »یکم فروری سے پیٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوگا؟
یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوات کے نرخوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق 31 جنوری کو پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں کے پندرہ روزہ جائزے کے تحت پیٹرول کے نرخ میں 9 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا جائے۔ اِتنا ہی اضافہ ڈیزل کے نرخ میں بھی ہوسکتا ہے۔پیٹرولیم …
Read More »دی پنجاب آرمز لائسنس مینجمنٹ سسٹم پورٹل کا افتتاح
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے دی پنجاب آرمز لائسنس مینجمنٹ سسٹم پورٹل کا افتتاح کر دیا۔محکمۂ داخلہ پنجاب اور نادرا کے درمیان’دی پنجاب آرمز لائسنس مینجمنٹ سسٹم‘ کا معاہدہ ہوا ہے۔اس معاہدے کے بعد پنجاب بھر میں اسلحہ لائسنس کی تجدید اور ترمیم کرائی جا سکے گی، اسلحہ …
Read More »توشہ خانہ کیس،عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14-14 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی گئی
توشہ خانہ کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 14-14 سال قیدِ بامشقت کی سزاسنا دی گئی۔عدالت نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 10 سال کے لیے نااہل بھی قرار دے دیا۔عدالت کی جانب سے بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر …
Read More »