لاہور ہائیکورٹ نے 9 سانحہ مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات کے جیل ٹرائل کے خلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات کے جیل ٹرائل کے خلاف درخواست …
Read More »Pakistan
پی سی بی کو وزارت بین الصوبائی رابطہ سے ہٹاکر وزیراعظم کے ماتحت کردیا گیا
نگران حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے بارے میں بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اسے وزارت بین الصوبائی رابطہ سے ہٹا کر براہِ راست وزیراعظم کے ماتحت کردیا ۔نگران حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پی سی بی کے معاملات اب وزارت بین الصوبائی رابطہ سے نکال کر کابینہ …
Read More »ریپ ملزموں کو سرعام پھانسی دینے سے متعلق بل سینیٹ سے مسترد،سرعام پھانسی ملک میں بربریت پھیلاتی ہے، سینیٹر شیری رحمان
ریپ ملزموں کو سرعام پھانسی دینے سے متعلق بل سینیٹ سے مسترد14 ارکان نے سرعام پھانسی کے سزا کے حق میں، 24 نے مخالفت میں ووٹ دیا جماعت اسلامی نے جنسی زیادتی پر سرعام پھانسی کا بل سینیٹ میں پیش کیا تھاپی پی، ن لیگ اور نیشنل پارٹی سمیت دیگر …
Read More »تحریک انصاف کے آزاد امیدواروں نے سنی اتحاد کونسل میں بطور پارٹی شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔
تحریک انصاف کے آزاد امیدواروں نے سنی اتحاد کونسل میں بطور پارٹی شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر گوہر نے سنی اتحاد کونسل کے رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اتفاق رائے سے منتخب آزادامیدوار سنی اتحاد کونسل کو بطور پارٹی …
Read More »پاکستان میں سوشل میڈیا سائٹ ’ایکس‘ کی سروس بحال
پاکستان بھر میں سوشل میڈیا صارفین کو تقریباً 3 دن بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس( سابق ٹوئٹر) تک رسائی مل گئی۔ ویب سائٹس کی بندش کو مانیٹر کرنے والی سائٹ ’ڈاؤن ڈیٹیکٹر‘ کے مطابق پاکستان میں 17 فروری کی شب 9 بجے سے ایکس کی سروس ڈاؤن ہوئی …
Read More »لاپتا بلوچ طلبا کیس: نگران وزیراعظم پیش نہ ہوئے، عدالت نے دوبارہ طلب کرلیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ لاپتہ طلبا کیس میں عدالتی حکم کے باوجود پیش نہ ہونے پر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو دوبارہ طلب کر لیا۔ بلوچ لاپتہ طلبا کیس کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں ہوئی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا اپنے ملک کے …
Read More »پنجاب کابینہ نے لیاقت چٹھہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی منظوری دے دی
نگراں پنجاب کابینہ نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی منظوری دے دی۔سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ نے الیکشن 2024ء کے نتائج میں دھاندلی کے الزامات لگائے تھے، جس پر نگراں پنجاب کابینہ اجلاس میں غور کیا گیا۔ لاہور میں ہونے والے صوبائی کابینہ کے …
Read More »علی امین گنڈاپور کی کامیابی کے نوٹیفکیشن روک لیے گئے
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی کامیابی کے نوٹیفکیشن روک لیے۔ قومی اور صوبائی اسمبلی کے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن میں علی امین گنڈاپور کا نام نہیں ہے۔8 فروری کے الیکشن میں ڈیرہ اسماعیل خان سے …
Read More »محسن نقوی سے جاوید میانداد کی ملاقات
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے سابق اسٹار کرکٹر جاوید میانداد نے ملاقات کی ہے۔جاوید میانداد نے چیئرمین پی سی بی منتخب ہونے پر محسن نقوی کو مبارکباد دی اور دونوں شخصیات کے درمیان ملاقات میں کرکٹ کے فروغ اور پاکستانی کرکٹ کو پائیدار بنیادوں پر استوار کرنے پر …
Read More »آج ملتان میں پی ایس ایل میچ، ٹریفک پلان جاری
ملتان میں آج پاکستان سپر لیگ کے میچ کے حوالے سے ٹریفک ایڈوائزری پلان سامنے آ گیا۔ آج ملتان میں پی ایس ایل کا تیسرا میچ رات ساڑھے 7 بجے ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا۔اس حوالے سے ملتان، مظفرگڑھ، لودھراں، وہاڑی اور خانیوال سے آنے …
Read More »