علی امین گنڈاپور کی کامیابی کے نوٹیفکیشن روک لیے گئے

Share

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی کامیابی کے نوٹیفکیشن روک لیے۔ قومی اور صوبائی اسمبلی کے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن میں علی امین گنڈاپور کا نام نہیں ہے۔8 فروری کے الیکشن میں ڈیرہ اسماعیل خان سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 44 اور پی کے 113 پر علی امین گنڈاپور کامیاب ہوئے تھے۔ نوٹیفکیشن میں این اے 44 اور پی کے 113 کے خانے کا اندراج نہیں ہیں

Check Also

صدر آصف علی زرداری اورمحسن نقوی کی لندن میں ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Share لندن میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے …