محسن نقوی سے جاوید میانداد کی ملاقات

Share

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے سابق اسٹار کرکٹر جاوید میانداد نے ملاقات کی ہے۔جاوید میانداد نے چیئرمین پی سی بی منتخب ہونے پر محسن نقوی کو مبارکباد دی اور دونوں شخصیات کے درمیان ملاقات میں کرکٹ کے فروغ اور پاکستانی کرکٹ کو پائیدار بنیادوں پر استوار کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔جاوید میانداد نے پی ایس ایل 9 کے کامیاب آغاز پر محسن نقوی کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ امید ہے آپ پاکستان کرکٹ کو نئی بلندیوں پر پہنچائیں گے۔جاوید میانداد نے کہا کہ کرکٹ کی بہتری کے لیے میری خدمات حاضر ہیں

Check Also

مریم نواز نے بیٹے کی شادی میں کس کس ڈیزائنر کے جوڑے پہنے

Share شادی کی تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر آتے ہی مریم نواز سوشل میڈیا …