Pakistan

ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

ملک میں رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے اورکل بروز منگل پہلا روزہ ہوگا۔رمضان المبارک کا چاند دیکھنےکے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا۔انہوں نے بتایا کہ مختلف شہروں سے رویت ہلال کی شہادت موصول …

Read More »

وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

ر وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، صدر مملکت آصف علی زرداری نے 19 رکنی وفاقی کابینہ سے حلف لیا۔تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن مجید اور قومی ترانے کے ساتھ کیا گیا۔وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بھی شرکت کی، وفاقی وزیر کا …

Read More »

سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن 14 مارچ کو ہوگا

سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن 14 مارچ کو ہوگا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ کی خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق 14 مارچ بروز جمعرات کو ان نشستوں پر الیکشن ہوں گے، سینیٹ کی جن نشستوں پر ضمنی الیکشن ہوگا ان …

Read More »

کابینہ کی تشکیل میں تاخیر سے اہم فیصلہ سازی کے امور میں تعطل پیدا ہو گیا

وفاقی کابینہ کی تشکیل میں تاخیر سے اہم حکومتی فیصلہ سازی کے امور تعطل کا شکار ہوگئے ہیں۔کابینہ کی عدم تشکیل کے باعث متعدد اہم سمریاں منظوری کی منتظر ہیں جب کہ کابینہ کی عدم تشکیل کے باعث اجتماعی دانش کے تحت فیصلہ سازی کا عمل تاخیر سے، وفاقی کابینہ …

Read More »

صدر زرداری کا اپنی صاحبزادی آصفہ بھٹو کو فرسٹ لیڈی بنانے کا فیصلہ

صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنی صاحبزادی آصفہ بھٹو کو فرسٹ لیڈی بنانےکا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی ذ رائع کے مطابق آصفہ بھٹوز رداری کو خاتون اول کا درجہ دیا جائےگا۔ صدر آصف زرداری با ضابطہ طور پرصاحبزادی آصفہ بھٹو کو خاتون اول ڈکلیئر کریں گے۔ آصفہ بھٹو …

Read More »

جسٹس نعیم افغان نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا

جسٹس نعیم اختر افغان نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس نعیم اختر افغان سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔جسٹس نعیم اختر افغان کے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت …

Read More »

پاکستان میں آج رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان

پاکستان میں آج رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان ہے، چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں آج پہلا روزہ ہے، مسجد الحرام میں پہلی تراویح کا اہتمام کیا گیا۔برطانیہ میں کمیونٹی پھر تقسیم ہوگئی ہے، بعض آج اور …

Read More »

انڈونیشیا میں 150 سے زیادہ مسافروں کو لے جانے والے طیارے کے دو پائلٹ پرواز کے دوران تقریبا 30 منٹ تک سوتے رہے۔

ملک کی نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی کمیٹی (کے این کے ٹی) کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق 25 جنوری کو جنوب مشرقی سولاویسی سے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ جانے والی باٹک ایئر کی پرواز کا پائلٹ اور شریک پائلٹ ایک ہی وقت میں تقریبا 28 منٹ تک سو رہے تھے۔ رپورٹ میں …

Read More »

صدر کا حلف لیتے ہی ایوان صدر جیئے بھٹو کے نعروں سے گونج اٹھا

تفصیلات کے مطابق ایون صدر میں ہونے والی تقریب حلف برداری میں سربراہ مسلم لیگ ن نوازشریف ،وزیراعظم شہباز شریف،صدر پاکستان ڈاکٹر عار ف علوی،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سمیت دیگر اہم سیاسی،عسکری اور حکومتی شخصیات نے شرکت کی۔تقریب میں چاروں صوبوں کے گورنرز اور وزرائے اعلیٰ موجود تھے، …

Read More »
Skip to toolbar