صدر مملکت آصف علی زرداری کو گارڈ آف آنر پیش March 11, 2024 Share صدرِ مملکت آصف علی زرداری کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیا۔صدر آصف علی زرداری گارڈ آف آنر کے لیے بگھی میں پہنچے۔مسلح افراد کے دستے صدرِ مملکت کو گارڈ آف آنر پیش کیا