پاکستان میں آج رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان

Share

پاکستان میں آج رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان ہے، چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں آج پہلا روزہ ہے، مسجد الحرام میں پہلی تراویح کا اہتمام کیا گیا۔برطانیہ میں کمیونٹی پھر تقسیم ہوگئی ہے، بعض آج اور بعض کل پہلا روزہ رکھیں گے۔امریکا اور کینیڈا میں طے شدہ مسلم کیلنڈر پر چلنے والے مراکز آج پہلا روزہ رکھیں گے۔انڈونیشیا، ملائیشیا، سنگاپور، فلپائن اور خطے کے دیگر ممالک سمیت آسٹریلیا میں پہلا روزہ منگل کو ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar