Pakistan

کراچی: سی ٹی ڈی نے اغوا،بھتہ خوری میں ملوث خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتارکرلئے

سی ٹی ڈی نے کراچی میں ایک خاتون سمیت 4 ملزمان کو شہریوں کو اغواء کرنے اور ان سے بھتہ لینے کے الزامات کے تحت گرفتار کیا ہے۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے شعبۂ تفتیشی کے مطابق گرفتار ملزمان میں سجاد خان، محمد ارباز، سلمان اور ایک خاتون شنو شامل ہیں۔ گرفتار …

Read More »

بلوچستان بلدیاتی الیکشن، 3اضلاع میں ووٹنگ جاری

بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں آج بلوچستان کے 3 اضلاع میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔لسبیلہ، حب اور پشین میں صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گیتینوں اضلاع کی انتخابی صورتِ حالضلع حب کے 138 وارڈز میں سے 32 میں امیدوار بلا مقابلہ …

Read More »

لاہور کی انسداد منشیات عدالت نے رانا ثناء اللّٰہ کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

لاہور کی انسداد منشیات عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔تفصیلی فیصلے میں عدالت نے ملزمان کی قبضے میں لی گئی گاڑیوں سمیت تمام اشیا واپس کرنےکا بھی حکم دے دیا۔رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف انسداد منشیات کے تحریری فیصلے میں …

Read More »

کشمیریوں سےاظہارِ یکجہتی, سیکرٹری جنرل اوآئی سی کل آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ سیکرٹری جنرل او آئی سی طحہ کل آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے۔اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے جنرل سیکرٹری حسین ابراہیم طحہ تین روزہ دورے پر پاکستان میں موجود ہیں، وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا …

Read More »

نشان حیدر سوارمحمد حسین شہید کی 51ویں برسی،پاک فوج کےچاق و چوبنددستے نےگارڈ آف آنر پیش کیا

سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کی 51ویں برسی کی تقریب گوجر خان کے قریب ڈھوک محمد حسین میں منائی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل محمد عرفان نے سوار محمد حسین شہید کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔پاک …

Read More »

ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ کو پاکستان کیخلاف 281 رنز کی برتری، 5وکٹیں باقی

ملتان ٹیسٹ کے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 5 وکٹوں پر 202 رنز بنالیے، اس طرح اسے پاکستان کے خلاف 281 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ہیری بروک 74 اور بین اسٹوکس 16 رنزبناکر وکٹ پر موجود ہیں۔بین ڈکٹ 79، جوروٹ 21، …

Read More »

وزیراعظم کے 10معاونین خصوصی کو وزرائے مملکت کادرجہ دیدیا گیا

وزیراعظم نے 10 معاونین خصوصی کو وزرائے مملکت کا درجہ (status) دینے کی منظوری دیدی ہے۔ کابینہ ڈویژن نے انہیں وزیر مملکت کا منصب دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ جن معاونین خصوصی کو وزیر مملکت کا درجہ دیا گیا ہے ان میں نوابزادہ افتخار احمد خان بابر ایم این …

Read More »

منشیات اسمگلنگ کیس میں وزیرِ داخلہ، رانا ثناءاللّٰہ کو بری کر دیا

انسداد منشیات عدالت نے منشیات اسمگلنگ کیس میں وزیرِ داخلہ، رانا ثناءاللّٰہ کو بری کر دیا۔انسدادِ منشیات عدالت کی جانب سے منشیات سمگلنگ کیس سے بریت کے لیے رانا ثناءاللّٰہ کی درخواست پر سماعت ہوئی، اس دوران اے این ایف کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر امتیاز اور انسپکٹر احسان عدالت میں پیش …

Read More »

ایف آئی اے نےنازیبا ویڈیوز بناکر لڑکیوں کو بلیک میل کرنیوالاملزم گرفتارکرلیا

ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نےکارروائی کرتے ہوئے نازیبا ویڈیوز اور تصویریں بنا کر لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، بلیک میلنگ میں ملزم کے دوبھائی بھی شامل تھے جن کی تلاش جاری ہے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم حمزہ طلعت لڑکیوں سے …

Read More »

پولیس نمبر ون،ٹینڈرنگ دوسرا،عدلیہ تیسرا کرپٹ ترین ادارہ قرار

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی جانب سے جاری کردہ نیشنل کرپشن پرسیپشن سروے رپورٹ میں ٹینڈرنگ یا کنٹریکٹ کا شعبہ دوسرے اور عدلیہ تیسرے نمبر پر رہے، سیلاب متاثرین کی امداد میں بھی بڑے پیمانے پر کرپشن ہوئی۔رپورٹ کے مطابق کرپٹ ترین اداروں میں تعلیم کے شعبے کو چوتھا نمبر دیا …

Read More »
Skip to toolbar