کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بیٹنگ جاری ہے اور گرین کیپس نے کھانے کے وقفے تک 3 وکٹوں کے نقصان پر 117 رنز بنا لیے ہیںپاکستان کے کپتان بابر اعظم نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا …
Read More »Pakistan
لاہور کیلئے انڈر گراؤنڈ ماس ٹرانزٹ سسٹم, 5 سے 15 اسکیل تک بھرتیوں کی منظوری
انڈر گراؤنڈ بلیو لائن اور پرپل لائن ماس ٹرانزٹ پروجیکٹ کو سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی زیرصدارت لاہور میں پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا۔چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ بلیو لائن اور پرپل لائن ماس ٹرانزٹ پروجیکٹ ایشیائی ترقیاتی …
Read More »وزیراعظم کا عوام کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے پیش نظر وزیراعظم نے عوام کیلئے خصوصی پیکج کی تیاری کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کو سابق حکومت نے مہنگائی کی …
Read More »ارشد شریف کیس: جے آئی ٹی نے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی پختونخوا سے معلومات حاصل کرلیں
سینیئر صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کیلئے اسپیشل جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کا چھٹا اجلاس ہوا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسپیشل جے آئی ٹی نے ڈی آئی جی (سی ٹی ڈی) خیبرپختونخواجاویداقبال سے معلومات حاصل کیں۔ترجمان نے بتایا کہ جے آئی ٹی نے فارنزک …
Read More »بشری بی بی کی توشہ خانہ سے متعلق ایک اور ویڈیو لیک ہوگئی
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔بشریٰ بی بی اور نگراں بنی گالہ انعام خان کی مبینہ آڈیو کی گفتگو سامنے آئی ہےبشریٰ بی بی مبینہ آڈیو میں توشہ خانہ کی چیزوں کی تصاویر کھینچنے پر برس رہی ہیں۔بشریٰ …
Read More »عمران خان سمیت 14 اعلیٰ شخصیات کےزیراستعمال سرکاری بلٹ پروف گاڑیاں،مرمت، پٹرول پر کروڑوں خرچ
سینیٹ اجلاس میں کابینہ ڈویژن کی جانب سے وزیراعظم کی منظوری سے اعلیٰ عہدیداران کو دی گئی بلٹ پروف اور دیگر وی آئی پی گاڑیوں کی تفصیلات سے متعلق تحریری جواب جمع کرایا گیا۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے بتایا گیا کہ 14 اعلیٰ عہدیدران کے پاس وی آئی پی بلٹ …
Read More »عمران خان نے بطور وزیراعظم ہیلی کاپٹر کی مد میں 43 کروڑ 44 لاکھ خرچ کر ڈالے
سینیٹ اجلاس کے دوران کابینہ ڈویژن نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے ہیلی کاپٹر کے اخراجات کی تفصیلات پیش کی ہیں۔سینیٹ میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں کابینہ ڈویژن نے بتایا ہے کہ عمران خان کے ہیلی کاپٹر پر جنوری 2019ء سے مارچ 2022ء کے دوران 43 کروڑ …
Read More »پرائمری سےکالج تک نصاب میں ترجمے کے ساتھ قرآن پاک شامل کرنےکی درخواست مسترد
سندھ ہائی کورٹ نے پرائمری سے کالج تک نصاب میں ترجمے کے ساتھ قرآن پاک شامل کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔عدالتِ عالیہ نے اس حوالے سے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ آئین میں عدلیہ، مقننہ اور انتظامیہ کے درمیان توازن رکھا گیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے …
Read More »اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت, سماعت 19 دسمبر تک ملتوی
اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا۔اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں پی ٹی آئی کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کے متنازع ٹویٹ کے کیس کی سماعت …
Read More »پٹرول 10،ڈیزل ساڑھے 7 روپے سستا کردیا گیا
وفاقی وزیر خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے کی کمی کردی گئی ہے۔ واضح رہے کہ مسلسل چار …
Read More »