وزیراعظم کا عوام کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ

Share

وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے پیش نظر وزیراعظم نے عوام کیلئے خصوصی پیکج کی تیاری کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کو سابق حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پیسا، ہم نے انہیں ریلیف دینا ہے۔وزیراعظم نے نوجوانوں کیلئے بھی خصوصی پیکج تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے نوجوانوں کیلئے روزگار فراہمی پیکج کی تیاری کیلئے وزارتوں کو ٹاسک دے دیا ہے۔

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *