اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت, سماعت 19 دسمبر تک ملتوی

Share

اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا۔اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں پی ٹی آئی کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کے متنازع ٹویٹ کے کیس کی سماعت ہوئی۔اعظم سواتی کی جانب سے بابر اعوان کے جونیئر وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت نے اعظم سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت 19 دسمبر تک ملتوی کر دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar