Pakistan

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔سکیورٹی حکام کے مطابق ہوشاب میں کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی جس میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ سکیورٹی حکام کی جانب سے ہلاک دہشتگردوں کے بارے میں بتایا گیا …

Read More »

تعویذ کے اثر نہ کرنے پرمرید نے پیر کو قتل کردیا

فیصل آباد میں مرید نے بیوی سے صلح کیلئے لئے گئے تعویذ کے اثر نہ کرنے پر پیر کو قتل کرکے لاش نہر میں پھنک دی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ فیصل آباد کے علاقے سمن آباد میں مرید محمد حسن نے بیوی سے صلح کیلئے پیر بابا سے …

Read More »

تخریب کاروں نے سوئی گیس کی لائن دھماکے سے اڑادی، کوئٹہ کی گیس بند

بولان کے علاقے سراج آباد کے قریب نامعلوم تخریب کاروں نے سوئی گیس کی 12 انچ قطر کی پائپ لائن دھماکا خیز مواد سے اڑا دی۔ڈپٹی کمشنر بولان سمیع اللہ آغا کے مطابق بولان کے علاقے سراج آباد میں گزشتہ رات 8 بجے نامعلوم افراد نے 12 انچ گیس پائپ …

Read More »

سستاخام تیل خریداری معاہدہ، روسی وفد پاکستان پہنچ گیا

سستا خام تیل خریداری کے سلسلہ میں روس کا اعلی سطح وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔پاک روس بین الحکومتی کمیشن کا 3 روزہ اجلاس (آج ) بدھ سے اسلام آباد میں شروع ہو گا، اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت وفاقی وزیر اقتصادی امور ڈویژن ایاز صادق کریں گے، روسی …

Read More »

گورنر نے سمری پر دستخط کر دیئے،خیبر پختون خوا اسمبلی تحلیل کر دی گئی

گورنر غلام علی نے خیبر پختون خوا اسمبلی کی تحلیل کی سمری پر دستخط کر دیئے ۔خیبر پختون خوا کے گورنر غلام علی نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کیجانب سے بھجوائی گئی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیے ہیں، گورنر خیبر پختون خوا غلام …

Read More »

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے لیے 300سے400 فیصد اضافی ٹیکسز لگانے ، بجلی، گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ

حکومت کے اعلیٰ پالیسی سازوں نے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے لیے تعطل کو توڑنے کے لیے ایک سخت حکمت عملی تیار کی ہے اور سخت اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کو اب سخت اقدامات کے فیصلے کرنے ہوں گے جن …

Read More »

وفاقی اور صوبائی وزراء سمیت 21 ممبران اسمبلی کی رکنیت معطل

الیکشن کمیشن نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایک وفاقی، تین صوبائی وزراء اور ایک مشیر سمیت 21 پارلیمنٹرینز کی رکنیت معطل کردی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ارکان پارلیمنٹ نے 31 دسمبر تک اپنے اور اپنے اہلخانہ کے اثاثوں، واجبات کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو …

Read More »

نگران وزیر اعلیٰ کی تقرری پر اتفاق نہ ہو سکا، گورنر نےسپیکر پنجاب اسمبلی کومراسلہ بھجوا دیا

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور اپوزیشن پنجاب میں نگراں وزیرِ اعلیٰ کی تقرری پر. متفق نہ ہو سکے جسکے بعد گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے مراسلہ سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کو بھجوا دیا ہے، آئین کے آرٹیکل 224_اے 2 کے تحت اب پارلیمانی کمیٹی اس پروسیجر کو …

Read More »

شاہ محمود قریشی، اسد عمر، پرویزخٹک سمیت پی ٹی آئی کےمذید 35ایم این ایز کےاستعفے منظور

اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے مزید 35 اراکین قومی اسمبلی کے استعفی منظور کرلیے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے ایوان کی رکنیت سے استعفی دے دیا تھا، اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کچھ استعفی منظور کرلیے تھے تاہم بقیہ استعفی …

Read More »

پنجاب اسمبلی تحلیل، خیبر پختونخوا اسمبلی کی ممکنہ تحلیل، عدالت میں چیلنج

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کی سمری اور خیبر پختونخوا اسمبلی کی ممکنہ تحلیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل سے پہلے کسی قسم کا عوامی ریفرنڈم نہیں کروایا گیا جبکہ اسمبلی کی تحلیل کے لیے بھجوائی گئی سمری میں …

Read More »
Skip to toolbar