سوئی سدرن گیس کمپنی نے کل 15 نومبر سےصنعتی شعبے کی گیس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ 28 فروری تک صنعتوں کو گیس سپلائی معطل رہے گی، صنعتی پیداوار میں شدید خلل آئے گا۔صنعت کار جاوید بلوانی کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کو گھروں میں دوپہر جبکہ رات …
Read More »Pakistan
دل کےساتھ جدیدترین پیس میکرنصب،رانا ثناء اللہ کو آج ہسپتال سے ڈسچارج کردیاجائےگا
اے ایف آئی سی راولپنڈی میں ڈاکٹروں نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کے دل کے ساتھ جدید ترین پیس میکر کامیابی سے نصب کر دیا ہے۔ پیس میکر درست طریقے سے کام کر رہا ہے اور انہیں آج (پیر) کو انسٹی ٹیوٹ سے ڈسچارج کر دیا جائےیس …
Read More »عمران خان پر حملہ ،ارشد شریف قتل،جوڈیشل کمیشن بنانے پر اگلے 24 گھنٹوں میں پیش رفت کا امکان
وزیر آباد میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملے اور صحافی ارشد شریف کے قتل پر جوڈیشل کمیشن بنانے سے متعلق وزیراعظم کے خطوط پر چیف جسٹس کی ساتھی ججز کے ساتھ مشاورت حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس نے اسلام آباد میں موجود تمام …
Read More »مچ میں 6 کان کن اغواء، ہرنائی میں کان میں تودہ گرنے سے 1کان کن جاں بحق
بلوچستان کے ضلع بولان کی تحصیل مچ کے علاقے سے 6 کان کنوں کو اغواء کر لیا گیا۔اغواء ہونے والے کان کن کوئلے کی کان میں کام کرتے ہیں۔اطلاعات کے مطابق کان کنوں کو نامعلوم مسلح افراد نے مچ میں کوئلے کی کان سے رہائشی علاقے کی طرف آتے ہوئے …
Read More »ارشد شریف کی لیک تصاویر کا معاملہ، 7رکنی کمیٹی تشکیل
صحافی ارشد شریف قتل کے بعد لیک ہونے والی تصاویر کے معاملے پر پمز ہسپتال نے 7 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے ۔کمیٹی کی سربراہی ڈائریکٹر ہسپتال ڈاکٹر خالد محسود کریں گے جبکہ میڈیکل ڈائریکٹر، چیئر مین میڈیکل بورڈ، میڈیکل بورڈ کے تمام ممبران شریک ہوں گے۔ کمیٹی میں …
Read More »سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نےدورۂ پاکستان ملتوی کردیا
سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی ہو گیا جبکہ نئے دورے کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا رہے کہ سعودی ولی عہد کا نومبر کے تیسرے ہفتے میں دورہ پاکستان متوقع تھا، اس کی تصدیق سعودی سفارتخانے کی جانب سے بھی …
Read More »پاکستان کے نوجوان ہمارا اثاثہ ہیں، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان ہمارا اثاثہ ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا اور یادگار شہداء پر پھولوں …
Read More »کراچی:انسداددہشتگردی عدالت نےپی ٹی آئی رہنماؤں پر فردجرم عائد کردی
انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں علی زیدی، خرم شیر زمان سمیت 15 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) میں پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف 2 مقدمات کی سماعت ہوئی۔پی ٹی آئی رہنما علی زیدی، خرم شیر زمان …
Read More »پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو آئرلینڈ کے ہاتھوں شکست
آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو پہلے ٹی 20 میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دیلاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنائے۔ندا ڈار نے 61 رنز کی شاندار اننگز …
Read More »شرعی عدالت کےسود کے خاتمےسےمتعلق فیصلے کےخلاف سپریم کورٹ میں دائراپیل واپس
وفاقی حکومت نے شرعی عدالت کی جانب سے سود کے خاتمے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر اپیل واپس لے لی۔حکومت کی جانب سے سٹیٹ بینک کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی شرعی عدالت کے خلاف اپیل …
Read More »