Pakistan

وزیراعظم نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس واپس لینے کا حکم دے دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹیور ریویو ریفرنس واپس لینے کی ہدایات دے دیں۔حکومت کا جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف کیوریٹیو ریویو ریفرنس دائر ہوا تھا، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں کابینہ اس فیصلے کی پہلے ہی منظوری دے چکی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف …

Read More »

عدالتی اصلاحات کا بل سینیٹ سے منظور

سینیٹ آف پاکستان نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرز بل منظور کر لیا ہے، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرز بل کے حق میں 60اورمخالفت میں 19ووٹ آئے۔بل کی منظوری کے بعد اپوزیشن اراکین نے شدید احتجاج کیا جبکہ پی ٹی آئی کے ارکان چیئرمین سینیٹ کے ڈائس کے گرد جمع …

Read More »

غداری کے قانون 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دے دیا گیا

لاہور ہائیکورٹ نے غداری کے سیکشن 124 اے کے خلاف درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔عدالت نے غداری کے قانون 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دے دیا، جسٹس شاہد کریم کی جانب سے سیکشن 124 اے کے خلاف درخواستوں کو منظورکر لیا گیا تھا۔جسٹس شاہد کریم کی …

Read More »

پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا مظاہرہ

پاک بحریہ کی ایئر ڈیفنس یونٹس نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا شاندار مظاہرہ کیا ہے ۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے میزائلز فائرنگ کا مشاہدہ کیا، فائر کئے گئے میزائلوں نے کامیابی سے …

Read More »

لاہور میں پولیس کا سرچ آپریشن، شہریوں کے بائیو میٹرک کی تصدیق

صوبائی دارالحکومت لاہور میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر سرچ ، سویپ اور کومبنگ آپریشنز کے ساتھ شہریوں کی بائیومیٹرک تصدیق بھی کی گئی، سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کے مطابق سکیورٹی خدشات پر لاہورکی داخلی اور خارجی پوسٹوں پر چیکنگ بڑھا دی گئی اور حساس مقامات پرگاڑیوں …

Read More »

پاکستان کو روسی تیل 35 فیصد کم قیمت پر فروخت کی جاپانی کمپنی کی پیشکش

ٹوکیو: جاپان کی معروف ٹریڈنگ کمپنی نے اپنی آئرش پارٹنر کمپنی کے ساتھ مل کر پاکستان کو روسی تیل اور نائجیریا کی ایل این جی عالمی مارکیٹ سے 35 فیصد کم میں فروخت کرنے کی پیشکش کی ہے۔اس حوالے سے جاپانی کمپنی کے نمائندے نے ٹوکیو میں سفیر پاکستان کو …

Read More »

خیبرپختونخوا کے بعد پنجاب حکومت کا بھی آٹا تقسیم مراکز بند رکھنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے جمعہ کو مفت آٹا تقسیم مراکز بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ آئندہ ہر جمعہ کو پنجاب کے آٹا ڈسٹری بیوشن سینٹرز بند رہیں گے۔نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے انتظامیہ کو آٹے کی تقسیم کے عمل کو مزید …

Read More »

ملک بھر میں گرم چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا۔ پنجاب سمیت ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں شروع ہو گئیں۔کراچی کے مختلف علاقوں میں بدھ کی رات گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا اور گرمی کی شدت میں کمی آ …

Read More »

سینیٹ کا اجلاس آج صبح ساڑھے 10 بجے ہو گا، 13 نکاتی ایجنڈا جاری

پاکستان سینیٹ کا اہم اجلاس آج صبح ساڑھے دس بجے ہو گا، اجلاس کا 13 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اجلاس کی صدارت کریں گے، سینیٹ اجلاس میں وزیر قانون سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل ایوان میں پیش کریں گے۔ایجنڈا کے مطابق وزیر دفاع …

Read More »

پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کے حملے میں ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید ہوگئے

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں تھانا صدر کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ڈی ایس پی اقبال مہمند سمیت 4 اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈی ایس پی تھانا صدر پر دہشت گرد حملے کی اطلاع پر موقع پر روانہ ہوئے تھے کہ پیر والا موڑ کے قریب …

Read More »
Skip to toolbar