Pakistan

حملہ آور کا بیان لیک کرنے پر ایس ایچ او سمیت تمام عملہ معطل

وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیرآباد واقعے کے مبینہ حملہ آور کا بیان لیک کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او سمیت تمام عملے کو معطل کردیا، موبائل فونز کے فارنزک کی بھی ہدایت کردی۔پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر وزیرآباد میں مسلح افراد نے فائرنگ کردی، …

Read More »

عمران خان پر حملہ: وفاق کا پنجاب کو جے آئی ٹی بنانے کا مراسلہ

گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے دوران عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے واقعہ کے بعد وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت کو جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم(جے آئی ٹی ) بنانے کا مراسلہ لکھ دیا۔  وزارت داخلہ نے مراسلہ چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو ارسال کیاجس میں کہا گیا …

Read More »

عمران خان کی شہبازشریف، راناثناء اللّٰہ اور ایک فوجی افسر پر مقدمہ درج کرانے کی ہدایت

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اپنے اوپر ہونے والے قاتلانہ حملے کا الزام 3 لوگوں پر عائد کردیاو‍یڈیو بیان میں اسد عمر نے کہا کہ عمران خان نے مجھے اور اسلم اقبال کو بلایا اور کہا کہ میری طرف سے یہ بیان جاری کریں کہ میرے پاس پہلے …

Read More »

تحریک انصاف کا گرفتار ملزم کے اعترافی بیان پر تحفظات کا اظہار

پاکستان تحریک انصاف  کے رہنما حماداظہر اور شہباز گل نے عمران خان پر حملے میں ملوث گرفتار ملزم کے ویڈیو بیان پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ ایک بیان میں حماد اظہرکا کہنا تھا کہ یہ اتنا آسان نہیں کہ فوری اعتراف آ گیا ہے، عوام کو بیوقوف سمجھنا بندکریں۔حماد اظہر …

Read More »

میں نے پہلے بتا دیا تھا عمران خان پر حملہ ہوگا، اعجاز چوہدری

پی ٹی آئی کےرہنما سینیٹر اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ انہوں نے پہلے بتا دیا تھا کہ عمران خان پر حملہ ہوگا۔اپنے ٹوئٹر بیان میں سینیٹر اعجاز چوہدری نے کہا کہ انہوں نے کل رات احمد چٹھہ کو فون پر بتایا تھا کہ وزیر آباد میں خان پر حملہ …

Read More »

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، آئی ایس پی آر کی مذمت

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر) کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے قریب فائرنگ کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ چیئرمین پی …

Read More »

عمران خان کو شوکت خانم اسپتال منتقل کردیا گیا

عمران خان کو شوکت خانم اسپتال لاہور منتقل کردیا گیا۔گوجرانوالہ میں اللّٰہ والا چوک پر عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی گئی، جس میں عمران خان سمیت دیگر پارٹی رہنما زخمی ہوئےعمران خان کا سی ٹی اسکین کیا جارہا ہے، ماہر ڈاکٹر پی ٹی آئی چیئرمین کو دیکھ رہے …

Read More »

نواز شریف سمیت مختلف سیاسی رہنماؤں کی عمران خان پر قاتلانہ حملہ کی مذمت

مسلم لیگ نواز کے قائد نواز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کی مذمت کی ہے۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ میں عمران خان اور ان کے ساتھیوں پر فائرنگ کی مذمت کرتا ہوں اور زخمیوں کی صحت یابی کے …

Read More »

میں نے ذاتی طور پر عمران خان کو قتل کرنے کی کوشش کی، گرفتار ملزم کا اعتراف

پولیس حراست میں موجود حملہ آور نے بتایا کہ اس نے عمران خان پر اس لیے حملہ کیا کیونکہ وہ قوم کو گمراہ کر رہا تھا۔ ملزم کا کہنا تھا کہ یہ لوگوں کو گمراہ کر رہا تھا جو مجھے اچھا نہیں لگ رہا تھا، یہ اذان کے وقت اسپیکر …

Read More »

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، وفاقی وزراء کی مذمت

وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ نے وزیرآباد فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔وزیرداخلہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر چیف سیکرٹری اور آئی جی سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وفاقی سیکیورٹی ایجنسیز سے بھی فائرنگ واقعے کی رپورٹ …

Read More »
Skip to toolbar