میں نے پہلے بتا دیا تھا عمران خان پر حملہ ہوگا، اعجاز چوہدری

Share

پی ٹی آئی کےرہنما سینیٹر اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ انہوں نے پہلے بتا دیا تھا کہ عمران خان پر حملہ ہوگا۔اپنے ٹوئٹر بیان میں سینیٹر اعجاز چوہدری نے کہا کہ انہوں نے کل رات احمد چٹھہ کو فون پر بتایا تھا کہ وزیر آباد میں خان پر حملہ ہواعجاز چوہدری نے کہا کہ عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوگیا، جس میں ایک کارکن شہید ہوگیا اور ہمارے چار لیڈر زخمی ہیں۔

سینیٹر اعجاز چوہدری نے اپنے بیان میں ایک شعر بھی شیئر کیا ہے۔

تمہی نے چھیڑ دیا موت و زندگی کا سوال

اب اس سوال کے زندہ جواب ابھریں گے

Check Also

مریم نواز نے بیٹے کی شادی میں کس کس ڈیزائنر کے جوڑے پہنے

Share شادی کی تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر آتے ہی مریم نواز سوشل میڈیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *