لیسکو اور ایف آئی اے کے درمیان اوور بلنگ پر معاملات طے پاگئے۔لیسکو حکام کے مطابق لیسکو چیف شاہد حیدر اور ڈائریکٹر ایف آئی اے سرفراز ورک نے معاملہ حل کروایا جس کے تحت لیسکو انتظامیہ 3 ماہ میں مرحلہ وار اووربلنگ کا خاتمہ کرے گی، آویئرانٹرنیشنل کو حکام نے …
Read More »Pakistan
وزیر اعظم کا ایکشن: چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد، متعلقہ افسران معطل، انکوائری کا حکم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس لیتے ہوئے چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور ان کے ساتھ متعلقہ تمام افسران کو معطل کرکے انکوائری کا حکم دے دیا۔شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی خزانے کا اربوں روپے قانونی تنازعات کا شکار …
Read More »ایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے۔ مہمان صدر لاہور کے بعد کراچی کا دورہ بھی کریں گے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور ایئرپورٹ پر سید ابراہیم رئیسی کا استقبال کیا۔مریم اورنگزیب اور صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ایرانی صدر پنجاب …
Read More »ایرانی صدر ابراہیم رئیسی آج لاہور اور پھر کراچی کا دورہ کریں گے
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی آج لاہور اور پھر کراچی کا دورہ کریں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ، سید ابراہیم رئیسی کے استقبال کیلئے لاہور ائیرپورٹ پہنچ گئیں۔ صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ایرانی صدر پنجاب کی قیادت سے ملاقات کریں گے،آویئرانٹرنیشنل کے مطابق گورنر …
Read More »پاک ایران سرحد پر باہمی رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحد پر باہمی رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے ملاقات کی اس دوران باہمی دلچسپی، خطے میں …
Read More »سیکیورٹی فورسز کا خیبر پختونخوا میں آپریشن، 11 دہشتگرد ہلاک
صوبہ خیبر پختونخوا میں دو مختلف مقامات پر سیکیورٹی فورسز آپریشنز میں میں 11 دہشتگرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے صوبہ خیبر پختونخوا میں دو مختلف مقامات پر آپریشن کیا گیا جس میں 11 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے جاری …
Read More »پی ٹی آئی دورِحکومت کی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے خارج
وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی دورِحکومت کی وفاقی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئے۔شہباز حکومت نے سابقہ حکومتی کابینہ ارکان سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق تحریک انصاف حکومت کے کابینہ ارکان پر بیرون ملک جانے کی عائد پابندی ختم ہو …
Read More »صدر مملکت آصف زرداری اور ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی کی ملاقات
صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور ایران کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا گیاپاکستان اور ایران کے درمیان مذاکرات اور تعاون کو مزید فروغ دینے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ اس موقع …
Read More »ججز کو دھمکی آمیز خط: اسلام آباد ہائیکورٹ کا فل کورٹ اجلاس طلب
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خط کے معاملے پر فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس …
Read More »پاک سرزمین ہمارے لیے قابل احترام ہے، دہشتگردی کیخلاف تعاون ضروری ہے، ایرانی صدر
وزیرِاعظم ہاؤس میں ایرانی صدرڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ ، تعاون بڑھانے پر گفتگو کی گئی اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا گیا۔ ایرانی صدر اور وزیر اعظم پاکستان کی موجودگی میں مختلف …
Read More »