گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قربانی کے جانوروں کی خریداری مکمل کر لی۔اس حوالے سے گورنر ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ نے 100 اونٹ، 10 بیل اور 100 بکرے خریدے ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ گورنر سندھ نے بھاؤ تاؤ کر کے رات گئے فی بیل 10 …
Read More »Pakistan
پاکستان میں بوہری برادری آج عید الاضحیٰ منارہی ہے
آج پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں موجود بوہری برادری بھی عید الاضحیٰ منا رہی ہے۔کراچی میں آباد بوہری برادری نے عید الضحیٰ کی نماز کی ادائیگی کے بعد ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی۔کراچی کے مختلف علاقوں میں بوہری برادری نے مساجد میں عیدالاضحیٰ کی نماز مذہبی …
Read More »جنرل عاصم ملک کیلئے اربوں ڈالرز کے وعدے لائے، عوامی ترقی کیلئے کوئی دباؤ برداشت نہیں کروں گا، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف قوم سے خطاب میں کہا کہ ہم نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچالیا، جنرل عاصم منیر بھی سعودی عرب، کویت اور یو اے ای سے اربوں ڈالرز کے وعدے لے کر آئے۔ انشا اللہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا۔شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان …
Read More »نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں بڑا اضافہ کر دیا
نیپرا نے بجلی کےبنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیتے ہوئے بجلی کے ٹیرف میں 5.72 روپےفی یونٹ کا اضافہ کر دیا۔ اضافے کی منظوری مالی سال 2024-25 کے لیےدی گئی ہے۔نیپرانےٹیرف میں اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کوبھجوادیا ہے جس کا اطلاق یکم جولائی سے کرنے کا کہا گیا …
Read More »عید سے قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی
عید سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی عوام کو حکومت کی جانب سے بڑا ریلیف دے دیا گیا۔وزیراعظم آفس نے بتایاکہ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے فی لیٹر کی بڑی کمی کر دی گئی۔ کس کے بعد پیٹرول کی قیمت 258.16 …
Read More »الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی تعداد کا تازہ ترین ڈیٹا جاری کردیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد کا تازہ ترین ڈیٹا جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق، ملک میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 4 لاکھ، 44 ہزار 891 ہو گئی ہے۔ملک میں مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 1 لاکھ 87 ہزار 683 …
Read More »سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج شام پیش کیا جائے گا۔بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 10 فیصد بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے اور ترقیاتی بجٹ کے لیے ریکارڈ 830 ارب روپے مختص کیے جائیں گے۔اس کے علاوہ تعلیم کے لیے 400 ارب روپے اور صحت کے …
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف کا آج قوم سے خطاب کا امکان
وزیر اعظم شہباز شریف کے آج قوم سے خطاب کا امکان ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف بجٹ پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف اپنے خطاب میں دورہ چین سے متعلق بھی بات کریں گے۔گزشتہ روز ٹیکس اصلاحات اور معیشت کی ڈیجیٹائزیشن پر اجلاس سے خطاب کرتے …
Read More »پشاور ہائیکورٹ کے ریٹائرڈ چیف جسٹس ایپلیٹ ٹریبونل کے چئیرمین تعینات
سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ریٹائرڈ محمد ابراہیم خان کو ایم ٹی آئی کے لئے ایپلیٹ ٹریبونل کے چئیرمین تعینات کر دیا گیا۔پشاور: سابقہ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ریٹائرڈ محمد ابراہیم خان کو تین سال کے لئے ایم ٹی آئی کے لئے ایپلیٹ ٹریبونل کا چئیرمین تعینات کر …
Read More »پنجاب اسمبلی میں 5 ہزار 446 ارب روپے کا بجٹ پیش، کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا گیا
پنجاب %#HeMc0EnT3RpR1$e$!!!#%++ میں مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کردیا گیا۔بجٹ تقریر کرتے ہوئے پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا کہ آج اس حکومت کا پہلا ٹیکس فری بجٹ پیش کیا جارہا ہے، پنجاب میں ترقی کا آغاز ہوگیا ہے۔وزیر خزانہ پنجاب نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم …
Read More »