پشاور ہائیکورٹ کے ریٹائرڈ چیف جسٹس ایپلیٹ ٹریبونل کے چئیرمین تعینات

Share

سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ریٹائرڈ محمد ابراہیم خان کو ایم ٹی آئی کے لئے ایپلیٹ ٹریبونل کے چئیرمین تعینات کر دیا گیا۔پشاور: سابقہ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ریٹائرڈ محمد ابراہیم خان کو تین سال کے لئے ایم ٹی آئی کے لئے ایپلیٹ ٹریبونل کا چئیرمین تعینات کر گیا گیا ہے۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے جسٹس ابراہیم کی بطور چیئرمین تعیناتی کا اعلامیہ بھی جاری کردیا ہے۔جسٹس محمد ابراہیم خان کے تعیناتی کی منظوری وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا نے دے دی۔

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …