اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نااہل قرار دیدیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ سنایا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عمران خان رکن …
Read More »Pakistan
پاکستان کا نام فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں؟ فیصلہ کل
پاکستان کا نام فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں؟ اس کا فیصلہ کل ہو گا۔ اسکا باضابطہ اعلان پاکستانی وقت کے مطابق کل رات 8 بجے کیے جانے کا فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کا 2 روزہ اجلاس پیرس میں جاری ہے، جس میں پاکستان کا نام …
Read More »پاکستان کو 17 کروڑ 20 لاکھ ڈالر قرض ادائیگی میں مزید رعایت مل گئی
جاپان اور پاکستان کی امدادی ایجنسی (جائیکا) کے درمیان جی 20 فریم ورک کے تحت 17 کروڑ 20 لاکھ ڈالر قرض کی ادائیگی مؤخر کرنے کا معاہدہ ہوگیا۔اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق پاکستان اور جاپان کی امدادی ایجنسی جائیکا کے درمیان معاہدے پر دستخط کردیئے گئے۔معاہدے کے تحت جی 20 …
Read More »امریکی سائفر سے شہرت یافتہ سفارتکار ڈاکٹر اسد مجید کو بطور سفیر واپس برسلز روانہ
امریکی سائفر کا اہم کردار اس مجید کو بلجیم اور یورپی یونین میں کام جاری رکھنے کے لیے برسلز تعینات کر دیا گیا دفتر خارجہ کے سینئر ترین سفارتکار ڈاکٹر اسد مجید خان اس ماہ کے اوائل میں ہیڈ کوارٹر آئے تھے اور انہیں نیا خارجہ سیکرٹری بنائے جانے کی …
Read More »ریکوڈیک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیاگیا
وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ریکوڈیک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا۔ صدرِ مملکت کی جانب سے ریکوڈک ریفرنس میں عدالتِ عظمیٰ سے غیر ملکی کمپنی سے معاہدے پر رائے لی جائے گی۔ وفاقی حکومت نے ریکوڈک ریفرنس منظور کیا تھاوزیرِ اعظم شہباز شریف …
Read More »ضمنی انتخابات پر فافن نے رپورٹ جاری کردی
غیر سرکاری تنظیم فری ایند فئیر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے ضمنی انتخابات پر اپنی رپورٹ جاری کردی۔ اسلام آباد سے جاری رپورٹ کے مطابق الیکشن مجموعی طور پر پر امن رہے اور ووٹر ٹرن آؤٹ کم رہا۔ فافن کے مطابق ضمنی انتخابات میں ووٹر ٹرن آؤٹ 35 فیصد رہا۔ …
Read More »تحریک انصاف کا لانگ مارچ :پولیس پی ٹی آئی کارکنوں کو ہراساں نہ کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ
تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ سے قبل سلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی کے کارکنوں کو غیر ضروری ہراساں کرنے سے روک دیا۔پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کے تناظر میں اسلام آباد پولیس کی کارروائی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس …
Read More »جناح ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران 2 پروازوں سے پرندے ٹکرا گئے
جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی پر لینڈنگ کے دوران ایک غیر ملکی پرواز سمیت 2 طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات ہوئے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق قطر ائیر کی دوحہ سے کراچی آنے والی پرواز QR-610 رن وے نمبر 25 ایل پر لینڈنگ اپروچ پر تھی کہ ائیربس اے320 طیارے …
Read More »امریکی صدر جوبائیڈن کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی، پاکستان نے امریکی سفیر کو احتجاجی مراسلہ تھما دیا
پاکستان سے متعلق امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے پاکستان مخالف بیان پر دفتر خارجہ نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو طلب کرکے احتجاجی مراسلہ تھما دیا ۔سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی سفیر کو احتجاجی مراسلہ تھما دیا گیاسفارتی ذرائع کے مطابق امریکی سفیر سے مراسلے کے ذریعے …
Read More »جوبائیڈن کا بیان، امریکی سفیر دفتر خارجہ طلب
امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستان کے جوہری پروگرام بارے بیان پر پاکستان نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو دفتر خارجہ طلب کرلیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان پرامریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے وضاحت طلب کی گئی ہے اور پاکستان کی جانب سے احتجاجی مراسلہ بھی امریکی …
Read More »