عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے گرفتار ملزم نوید کی نشاندہی پر مزید 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، ملزمان وقاص اور ساجد بٹ نے ملزم نوید کو پستول فراہم کیا تھا۔ذرائع کے مطابق ملزمان وقاص اور ساجد بٹ کو وزیرآباد سے گرفتار کیا گیا، ملزمان نے 20 …
Read More »Pakistan
عمران خان پر قاتلانہ حملہ مذہبی انتہا پسندی کا شاخسانہ ہے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی وجہ مذہبی انتہا پسندی کو قرار دے دیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ ہم عمران خان کو سیاسی مخالف سمجھتے ہیں، دشمن نہیں، بطور وزیر داخلہ پی ٹی آئی قیادت اور خان …
Read More »پی ٹی آئی کارکن معظم کی ہلاکت عمران خان کے گارڈ کی فائرنگ سے ہوئی، ملزم کا الزام
https://youtu.be/do727uZJ18M گوجرانوالہ میں عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے واقعہ کے حوالے سے پولیس اور فارنزک ٹیمیں جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھا کرنے میں مصروف ہیں اوراس حوالے سے تفتیشی ٹیموں کو کامیابی حاصل ہونے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے، ملزم کے نئے انکشافات کے بعد ایک اور …
Read More »سیالکوٹ:طلبا کیلئے عمران خان کے خطاب میں شرکت لازمی قرار
گورنمنٹ جناح اسلامیہ پوسٹ گریجویٹ کالج سیالکوٹ کی انتظامیہ نے عمران خان کی تقریر میں شرکت لازمی قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں اسٹاف اور طلبہ کےلیے سابق وزیر اعظم کی تقریر میں شرکت کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 26 …
Read More »عمران پر قاتلانہ حملہ: ملزم سی ٹی ڈی کے حوالے، پولی گراف ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ
لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پرقاتلانہ حملے کے ملزم نوید کا پولی گراف ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے. جبکہ ملزم کو تفتیش کے لئے محکمۂ انسدادِ دہشت گردی کے سپرد کر دیا گیا ہے ۔عمران خان پر قاتلانہ حملے کے مرکزی ملزم نوید …
Read More »ملک میں بارشوں اور برف باری کا الرٹ جاری
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے صوبے میں بارش اور برف باری کا الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ آج شام ملک میں داخل ہو گا، جس کے تحت …
Read More »خیبر پختونخوا حکومت کے وزیر کی رانا ثناء اللّٰہ کو مارنے کی دھمکی
باجوڑ سے تعلق رکھنے والے خیبر پختونخوا حکومت کے صوبائی وزیر انور زیب خان نے اسلحہ لہرا کر وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو سرِ عام دھمکیاں دی ہیں۔کے پی کے حکومت کےصوبائی وزیر انور زیب خان نے کلاشنکوف لہرا کر دھمکی دی کہ ہم عمران خان کا بدلہ …
Read More »عمران خان پرقاتلانہ حملہ:ابتدائی تحقیقات مکمل
گوجرانوالہ میں عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں نے ابتدائی تحقیقات مکمل کر لی ہے، فائرنگ کی جگہ سے 11 گولیوں کے خول ملے۔ 9خول پستول کی گولیوں اور دو بڑے اسلحے کی گولی کےخول ہیں۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق پستول کی گولیاں نیچے …
Read More »اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی:3 کنٹینر سے 3 لاکھ سے زائد نشہ آور گولیاں برآمد
اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی میں کارروائی کر کے 3 کنٹینر سے 3 لاکھ سے زائد نشہ آور گولیاں برآمد کر لیں۔اے این ایف کے ترجمان کے مطابق کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر متحدہ عرب امارات بھیجنے کے لیے بک کیے گئے 3 مختلف کنٹینرز کی تلاشی کے دوران 3 …
Read More »حملہ آور کا بیان لیک کرنے پر ایس ایچ او سمیت تمام عملہ معطل
وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیرآباد واقعے کے مبینہ حملہ آور کا بیان لیک کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او سمیت تمام عملے کو معطل کردیا، موبائل فونز کے فارنزک کی بھی ہدایت کردی۔پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر وزیرآباد میں مسلح افراد نے فائرنگ کردی، …
Read More »