خیبر پختونخوا حکومت کے وزیر کی رانا ثناء اللّٰہ کو مارنے کی دھمکی

Share

باجوڑ سے تعلق رکھنے والے خیبر پختونخوا حکومت کے صوبائی وزیر انور زیب خان نے اسلحہ لہرا کر وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو سرِ عام دھمکیاں دی ہیں۔کے پی کے حکومت کےصوبائی وزیر انور زیب خان نے کلاشنکوف لہرا کر دھمکی دی کہ ہم عمران خان کا بدلہ لیں گے۔ ہم مسلح ہو کر اسلام آباد کی طرف آ رہے ہیں، رانا ثناء اللّٰہ سن لو! بندوقوں اور اسلحے کے ساتھ آپ کی طرف آ رہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar