پولیس نے دربار حضرت بابا بلھے شاہ کے احاطہ سے غیر ملکی خاتون کو حراست میں لے لیا پولیس کے مطابق آسٹریا سے تعلق رکھنے والی ایچبیور بیٹنا نامی خاتون فقیروں کے روپ میں احاطہ دربار میں موجود تھی ، خاتون کے پاس ملتان کا ویزہ ہے دربار بابا بلھے …
Read More »Pakistan
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل دستخط کیلئے صدر مملکت کو ارسال کر دیا گیا
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نےسپریم کورٹ رولز اینڈ پروسیجر بل صدر مملکت عارف علوی کو بھیج دیاصدر مملکت کے دستخط کے بعد بل باقاعدہ ایکٹ آف پارلیمنٹ بن جائےگا۔ عدالتی اصلاحات سے متعلق بل کی منظوری آج سینیٹ اجلاس میں دی گئی تھی۔ گزشتہ روز صدر عارف علوی کا کہنا …
Read More »ای سی سی نے3 بڑے پاکستانی ائیرپورٹس آؤٹ سورس کرنے کی منظوری دیدی
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد ائیر پورٹس کو پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت آؤٹ سورس کرنے کیلئے عالمی بینک کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کو مشیر مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔سندھ، کے پی اور فاٹا میں مختلف ترقیاتی اسکمیوں کیلئے مجموعی طور پر …
Read More »پی ٹی آئی رہنما جاوید اقبال وڑائچ، عامر نواز چانڈیا کل اینٹی کرپشن میں طلب
تحریک انصاف رہنماؤں جاوید اقبال وڑائچ اور عامر نواز چانڈیا کے گرد اینٹی کرپشن پنجاب نے گھیرا تنگ کر دیا، دونوں کو کل طلب کر لیا گیا۔اینٹی کرپشن کے مطابق سابق ایم این اے جاوید اقبال وڑائچ نے ہاؤسنگ سکیمیں غیر قانونی طور پر منظور کروا کر حکومت کو کروڑوں …
Read More »گلگت بلتستان پولیس وی آئی پی سکیورٹی کیلئے اپنی حدود کے باہر تعینات نہیں ہو سکتی، اسلام آباد ہائیکورٹ
سلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی سکیورٹی پر مامور مقامی پولیس اہلکار دوسرے صوبوں میں لے جانے پر پابندی کے وفاقی حکومت کے موقف کو درست تسلیم کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی سکیورٹی دوسرے صوبوں میں لے جانے پر پابندی کے …
Read More »پاکستان بھر کی اعلیٰ عدلیہ میں پونے 4لاکھ سے زائد کیسیز زیر التواء
سپریم کورٹ سمیت چاروں صوبوں کی ہائی کورٹس میں التوا ء کا شکار مقدمات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں، رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ سمیت چاروں صوبوں کی ہائی کورٹس میں مجموعی طور پر3 لاکھ 80 ہزار کیسیز زیر التواء ہیں۔دستاویز کے مطابق سپریم کورٹ میں …
Read More »انتخابات ملتوی کیس، سپریم کورٹ کا 4رکنی بنچ کل سماعت کرے گا
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت پر چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطاء بندیال نے نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے، جسٹس امین الدین خان نے سماعت کرنے سے معذرت کر لی، جس کے باعث سپریم کورٹ کا بنچ ٹوٹ گیا۔گزشتہ روزکے فیصلے کے تناظر …
Read More »وزیراعظم نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس واپس لینے کا حکم دے دیا
وزیراعظم شہباز شریف نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹیور ریویو ریفرنس واپس لینے کی ہدایات دے دیں۔حکومت کا جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف کیوریٹیو ریویو ریفرنس دائر ہوا تھا، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں کابینہ اس فیصلے کی پہلے ہی منظوری دے چکی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف …
Read More »عدالتی اصلاحات کا بل سینیٹ سے منظور
سینیٹ آف پاکستان نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرز بل منظور کر لیا ہے، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرز بل کے حق میں 60اورمخالفت میں 19ووٹ آئے۔بل کی منظوری کے بعد اپوزیشن اراکین نے شدید احتجاج کیا جبکہ پی ٹی آئی کے ارکان چیئرمین سینیٹ کے ڈائس کے گرد جمع …
Read More »غداری کے قانون 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دے دیا گیا
لاہور ہائیکورٹ نے غداری کے سیکشن 124 اے کے خلاف درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔عدالت نے غداری کے قانون 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دے دیا، جسٹس شاہد کریم کی جانب سے سیکشن 124 اے کے خلاف درخواستوں کو منظورکر لیا گیا تھا۔جسٹس شاہد کریم کی …
Read More »