سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل دستخط کیلئے صدر مملکت کو ارسال کر دیا گیا

Share

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نےسپریم کورٹ رولز اینڈ پروسیجر بل صدر مملکت عارف علوی کو بھیج دیاصدر مملکت کے دستخط کے بعد بل باقاعدہ ایکٹ آف پارلیمنٹ بن جائےگا۔ عدالتی اصلاحات سے متعلق بل کی منظوری آج سینیٹ اجلاس میں دی گئی تھی۔ گزشتہ روز صدر عارف علوی کا کہنا تھا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 پر سپریم کورٹ کو اعتماد میں لینے کی ضرورت ہے، بل پر دستخط کرنے کا فیصلہ اس وقت کروں گا جب یہ میرے پاس آئے گا، دعا ہے کہ ججز آپس میں اشتراک پیدا کریں، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے تحت سو موٹو نوٹس لینے کا اختیار چیف جسٹس سپریم کورٹ کی بجائے اب اعلیٰ عدلیہ کے 3 سینیئر ترین ججز کے پاس ہو گا

Check Also

پاکستانیوں کی رجسٹرڈ آبادی کتنی ہے؟ نادرا نے تفصیلات پبلک کردیں

Share نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ملک میں رجسٹرڈ آبادی کی تفصیلات جاری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *