Pakistan

حادثے میں جاں بحق سنار کی گاڑی سے ملنے والا کروڑوں کا سونا اس کے والد کے حوالے کر دیا

لورالائی میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق سنار کی تباہ گاڑی سے ریسکیو کرنے والے ایک شخص کو ملنے والا ایک کروڑ 40 لاکھ کا سونا اور 40 لاکھ مالیت کا دیگر سامان ملا جو اس نے پولیس کی موجودگی میں جاں بحق شخص کے والد کے حوالے کردیا۔ لورالائی …

Read More »

پشاور میں دلہا کا قتل، دلہن ماسٹر مائنڈ نکلی

بارات کے دوران دلہا کو قتل کیے جانے کے واقعے کا ڈراپ سین ہوگیا۔پولیس کے مطابق دلہے کا قتل پسند کی شادی نہ ہونے کی وجہ سے کیا گیا۔ گرفتار کیے گئے ملزم جلال نے بتایا کہ وہ مقتول عدنان کی دلہن کو پسند کرتا تھا اور اسے راستے سے …

Read More »

چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الاوّل جمعرات 16 نومبر کو ہوگی

جمادی الاوّل 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الاوّل جمعرات 16 نومبر کو ہوگی۔جمادی الاوّل کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کسی علاقے سے چاند …

Read More »

مختلف سیاسی جماعتوں کے 30 سے زائد سیاسی شخصیات نے ن لیگ میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کردیا

مسلم لیگ ن میں سیاسی شخصیات کی شمولیت کی تقریبکوئٹہ، تقریب میں میاں نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز پرویز رشید و دیگر موجود،مختلف سیاسی جماعتوں کے 30 سے زائد سیاسی شخصیات نے ن لیگ میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کردیا، شمولیت کرنے والوں میں بلوچستان عوامی پارٹی ، بی …

Read More »

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1.25 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 25 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی منظوری دے دی جبکہ ڈسکوز کی درخواست پر نیپرا اتھارٹی نے سماعت مکمل کر لی۔یکساں ٹیرف کے لیے سہ …

Read More »

شیر خوار بچی سے زیادتی کا جرم: لاہور ہائیکورٹ نے سزا عمر قید میں تبدیل کر دی

قصور میں 11 ماہ کی بچی سے زیادتی کے مجرم کا جرم ٹرائل کورٹ کے بعد لاہور ہائیکورٹ میں بھی ثابت ہوگیا، تاہم، ہائیکورٹ نے مجرم کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے مجرم کی اپیل …

Read More »

کراچی پورٹ سے ٹرکوں پر جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گندم چوری کیےجانے کا انکشاف

کراچی پورٹ پر امپورٹ کی گئی گندم چوری کرنے کی انوکھی واردات ہوئی، ٹرکوں پر جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گندم چوری کی گئی تاہم ٹرک کو پورٹ سے باہر نکلنے کے بعد پکڑ لیا گیا۔کراچی پورٹ سے ٹرک کے آگے ایک نمبر اور پیچھے دوسرا نمبر لگا کر گندم …

Read More »

جنرل (ر) فیض پر سنجیدہ الزامات نظرانداز نہیں کیے جاسکتے، سپریم کورٹ کا حکم نامہ

سپریم کورٹ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کیس کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں عدالت نے کہا کہ الزامات سنجیدہ ہیں، انہیں نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف …

Read More »

سپریم کورٹ نے انسانی حقوق سیل کو جوڈیشل امور کی انجام دہی سے روک دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہرمن اللہ نے انسانی حقوق سیل کو جوڈیشل امور کی انجام دہی سے روک دیا۔ عدالتی حکم نامے میں جسٹس اطہرمن اللہ کا 2 صفحات پر مشتمل اضافی نوٹ شامل ہے۔سپریم کورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ان چیمبر کارروائیوں کو غیرقانونی قراردے …

Read More »
Skip to toolbar