مختلف سیاسی جماعتوں کے 30 سے زائد سیاسی شخصیات نے ن لیگ میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کردیا

Share

مسلم لیگ ن میں سیاسی شخصیات کی شمولیت کی تقریبکوئٹہ، تقریب میں میاں نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز پرویز رشید و دیگر موجود،مختلف سیاسی جماعتوں کے 30 سے زائد سیاسی شخصیات نے ن لیگ میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کردیا، شمولیت کرنے والوں میں بلوچستان عوامی پارٹی ، بی این پی مینگل ،نیشنل پارٹی تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کے سابق ارکان پارلیمنٹ شامل ہیں ، بلوچستان عوامی پارٹی کے سابق وزیراعلی جام کمال، سابق وزراءمیر سلیم کھوسہ، نور محمد دمڑ، ربابہ بلیدی بھی شامل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar