انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

Share

کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 32 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 87 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 55 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Check Also

گلگت بلتستان میں الیکشن مہم کے دوران جنید اکبر کو گرفتار کرلیا گیا، بیرسٹر گوہر

Share پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ …