Pakistan

نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر، لارجر بینچ تشکیل

سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے لیے سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 14 مئی کو سماعت …

Read More »

اسلام آباد میں مظاہرین کی امریکی سفارتخانے تک مارچ کی کوشش، ابتدائی رکاوٹیں عبور کر لیں

اسلام آباد کے سرینا چوک پر اسلامی جمعیت طلبا کے زیر اہتمام غزہ مارچ جاری ہے، پولیس نے ریلی کو امریکی سفارتخانے جانے سے روک دیا۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں اسلامی جمعیت طلبا کے زیر اہتمام غزہ مارچ جاری ہے تاہم پولیس نے شرکاء کو امریکی سفارتخانے جانے سے …

Read More »

پنجاب میں حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں معطل

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص ںنشستیں معطل کردیں جبکہ مخصوص نشستوں کی تعداد 27 ہے۔پنجاب اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو بڑا جھٹکا لگ گیا، پنجاب میں حکومتی اتحاد کو ملنے والی مخصوص ںنشستیں معطل کردی گئیں۔اسپیکر پنجاب اسمبلی …

Read More »

نان فائلرز پر نیا ٹیکس لگانے کی تجویز : لوڈ کرانے یا ڈیٹا لوڈ پر اضافی ٹیکس لاگو ہوگا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 15 مئی کے بعد 5 لاکھ 6 ہزار 971 نان فائلرز کے خلاف حکمت عملی پرغور شروع کردیا جس میں سمیں بند نہ ہوئی تو اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس لگانا شام ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق وفاقی حکومت نے ریونیو بڑھانے کے لیے اقدامات …

Read More »

سندھ اور بلوچستان اسمبلی نے سانحہ 9 مئی پر مذمتی قرارداد منظور کرلی

سندھ اسمبلی اور بلوچستان اسمبلی نے 9 مئی کے حوالے سے مشترکہ مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔بلوچستان اسمبلی میں قرارداد منظورسانحہ 9 مئی سے متعلق بلوچستان اسمبلی نے مشترکہ مذمتی قرار داد منظور کرلی، جس میں واقعے کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کے خلاف فوری کارروائی عمل …

Read More »

سانحہ 9مئی کے روز سابق صدر علوی کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سابق صدر عارف علوی کی بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات ہوئی۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق جیل ذرائع سے معلوم ہوا کہ سابق صدر مملکت عارف علوی سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچے، جہاں ان کی بانی پی ٹی آئی سے …

Read More »

مظلوم بننے والے 9 مئی کے اصل لیڈروں کا اب احتساب ہوگا، آرمی چیف

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مظلوم بننے والے 9 مئی کے اصل لیڈروں کا اب احتساب ہوگا، شرپسندوں نے یادگار شہدا کی دانستہ بے حرمتی کی، ایسی ذہنیت کے منصوبہ سازوں کے ساتھ نہ کوئی سمجھوتہ ہوسکتا ہے اور نہ ہی ڈیل۔پاک فوج …

Read More »

لاہور ایئر پورٹ پر آتشزدگی : پروازیں تاخیر، منسوخ یا ری شیڈول ہو سکتی ہیں، ترجمان

سول ایوی ایشن حکم کے مطابق ایئر پورٹ بندش کا دورانیہ بڑھادیا گیا ہے۔ رات دس بجے تک ایئر پورٹ بند رکھنے کا نوٹم جاری کردیا گیا۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر آج (جمعرات کی) صبح امیگریشن سسٹم کی سیلنگ میں شارٹ سرکٹ سے آگ …

Read More »

سانحہ 9مئی کرنے والے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے، وزیرِ اعلیٰ پنجاب

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ 9 مئی کرنے والے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے۔ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ قوم نہ تو 9 مئی کو بھولے گی اور نہ معاف کرے گی۔انہوں نے کہا کہ سیاست کی خاطر ملک و قوم …

Read More »

سانحہ 9 مئی انتہائی قابل مذمت اور افسوسناک ہے، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کا واقعہ انتہائی قابل مذمت اور افسوسناک ہے۔ایک بیان میں مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے پیچھے قوم کو تقسیم کرنے کی کہانی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک طرف لیڈران قوم کو اکٹھا ہونے …

Read More »
Skip to toolbar