
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ 9 مئی کرنے والے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے۔ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ قوم نہ تو 9 مئی کو بھولے گی اور نہ معاف کرے گی۔انہوں نے کہا کہ سیاست کی خاطر ملک و قوم کا وقار پامال کرنے والے معافی کے مستحق نہیں ہو سکتے۔مریم نواز کا کہنا ہے کہ نفرت کی آگ میں سلگتے کردار اپنے انجام کو پہنچنے والے ہیں