یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پیٹرول 4 روپے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی ساڑھے 3روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے …
Read More »Pakistan
غیر قانونی تعمیرات: میں پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر کو سیل کردیا گیا
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر کو سی ڈی اے کی جانب سے سیل کردیا گیا ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق سی ڈی اے کی جانب سے پی ٹی آئی دفتر کے کچھ حصے کو بھی گرادیا گیا ہے، ذرائع کا بتانا ہے کہ کسی بھی سیاسی سرگرمی کے …
Read More »داسو ہائیڈرو پراجیکٹ حملہ : چینی متاثرین کے لیے 25 لاکھ 80 ہزار ڈالر معاوضہ کی منظوری
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں داسو ہائیڈرو پراجیکٹ حملہ کے چینی متاثرین کے لیے 25 لاکھ 80 ہزار ڈالر معاوضہ کی منظوری دے دی گئی۔ چینی باشندوں کے لواحقین کو بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانہ رقوم ادا کرے گا۔ای …
Read More »عدلیہ سے متعلق توہین آمیز مواد نشر نہ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری
وفاقی حکومت نے ٹی وی چینلز کو عدلیہ سے متعلق توہین آمیز مواد نشر کرنے سے روک دیا، اس حوالے سے حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ سے جاری نوٹیفکیشن میں سپریم کورٹ کےحکم کا حوالہ دیا گیا، جس میں کہا گیا کہ عدلیہ سے متعلق توہین آمیز مواد …
Read More »انٹر بینک میں امریکی ڈالر پھر مہنگا ہو گیا
انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 55 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 47 پیسے کا تھا
Read More »مری میں غیرقانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن، متعدد پلازے منہدم، 2 سرکاری اہلکار زخمی
مری میں تجاوزات اور جنگل کی زمین پر غیرقانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کے دوران انتظامیہ نے متعدد پلازے گردایے جبکہ آپریشن کرنے والےعملے پر شرپسندوں کی فائرنگ اور پتھراؤ سے 2 سرکاری اہلکار زخمی ہوگئے۔وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر مری میں تجاوزات اور جنگل کی زمین پر غیر قانونی …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف آج عرب امارات کا دورہ کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف آج متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے جہاں وہ اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کا اپنے انتخاب کے بعد متحدہ عرب امارات کا یہ پہلا دورہ ہوگا، وزیراعظم کے ہمراہ کابینہ کے اہم وزراء پر مشتمل …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کا تہران میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان و دیگر حکام کی ہیلی کاپٹر حادثے میں موت پر ایران کے شہر تہران میں تعزیتی تقریب میں شرکت کی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر قبل ہی ایران کے شہر تہران …
Read More »بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کیلیے نئے ڈائریکٹرز کی تقرری کردی گئی
وفاقی حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کو حتمی شکل دینے کے لیے 8 پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) کیلئے نئے ڈائریکٹرز کی تقرری کردی۔آویئرانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق ایک ڈائریکٹر کو تین ڈسکوز کے بورڈ کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے جس کا مقصد ان کی …
Read More »خیبرپختونخوا حکومت کا تاریخ میں پہلی بار وفاق سے پہلے بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار وفاق سے پہلے اپنا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے، خیبر پختونخوا کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 24 مئی کو میں پیش کیا جائے گا۔خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس سپیکر بابرسلیم سواتی کی زیرصدارت شروع ہوا، اجلاس میں خیبرپختونخوا اسمبلی …
Read More »