عدلیہ سے متعلق توہین آمیز مواد نشر نہ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

Share

وفاقی حکومت نے ٹی وی چینلز کو عدلیہ سے متعلق توہین آمیز مواد نشر کرنے سے روک دیا، اس حوالے سے حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ سے جاری نوٹیفکیشن میں سپریم کورٹ کےحکم کا حوالہ دیا گیا، جس میں کہا گیا کہ عدلیہ سے متعلق توہین آمیز مواد نشر یا شائع کرنے والے توہین عدالت کے مرتکب ہوں گے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ عدلیہ سے متعلق توہین آمیز مواد نشر، شائع کرنے کو توہین عدالت سمجھا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar