انٹر بینک میں امریکی ڈالر پھر مہنگا ہو گیا

Share

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 55 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 47 پیسے کا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar