رواں سال موسم سرما معمول سے زیادہ سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق نومبر کے دوسرے ہفتے سے ملک بھر میں شدید سردی پڑسکتی ہے۔ نومبر کے پہلے ہفتے سے قطب شمالی پر موجود سرد ہواؤں کا بھنور کمزور ہوجائےگا، سرد …
Read More »Pakistan
ارشدشریف کو یواےای سےنکالنےکیلئےخط،دفتر خارجہ نےتردیدکردی
دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نےسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دیتے ہوئے واضح کردیا کہ پاکستان نے ارشد شریف کو متحدہ عرب امارات سے نکالنے کیلئے کوئی خط نہیں لکھا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ارشد شریف کا قتل انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت قرار دیا کہا …
Read More »سربراہ لاہور پولیس کے خلاف وفاقی حکومت کے احکامات نہ ماننے پر انضباطی کارروائی کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو تین دن میں رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا۔ سی سی پی اولاہور کو لیٹر جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تبادلے کے احکامات پر عمل کرنے کیلئے تیسرا لیٹر جاری کیا گیا ہےلیٹر …
Read More »سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے معافی مانگی، سعودی ولی عہد 12 ارب ڈالر کی آئل ریفائنری کا منصوبہ لیکر پاکستان آرہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سالوں سے الماریوں میں دفن اسپتال سمیت کئی منصوبوں پر سعودی وفد اور ولی عہد محمد بن سلمان سے معافی مانگی، سعودی ولی عہد 12 ارب ڈالر کی آئل ریفائنری کا منصوبہ لیکر پاکستان آ رہے ہیں۔پولیس سروس آف پاکستان کے 48 ویں …
Read More »صحافی ارشد شریف کی موت کی تحقیقات کے معاملے پر قائم تحقیقاتی کمیٹی کے ارکان کینیا روانہ ہوگئے
صحافی ارشد شریف کی موت کی تحقیقات کے معاملے پر قائم تحقیقاتی کمیٹی کے ارکان کینیا روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی میں ڈائریکٹر ایف آئی اے اطہر وحید اور ڈپٹی ڈائریکٹر آئی بی عمر شاہد شامل ہیں۔تحقیقاتی کیمٹی کے ارکان کینیا میں ارشد شریف کی موت کی تحقیقات …
Read More »مریم نوازنے ارشد شریف بارے اپنی متنازعہ ٹوئٹ ڈیلیٹ کرتے ہوئے معذرت کر لی
مسلم لیگ نواز کے قائد نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے مقتول صحافی ارشد شریف کے حوالے سے اپنی ٹوئٹ ڈیلیٹ کرتے ہوئے معذرت کرلی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں مریم نواز نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ میرے …
Read More »جرمن سفیر کی آرمی چیف سےملاقات مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
سپہ سالار پاکستان جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ہے، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی مجموعی صورتحال اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ …
Read More »سعودی ولی عہد کیجانب سے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال، دوطرفہ تعلقات بلندیوں پرلیجانے پر اتفاق
سعودی عرب کے شہر ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ریاض پہنچنے پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے شہباز شریف کا پرتپاک خیر مقدم کیا، شہزادہ محمد بن سلمان وفد کو چھوڑ کر وزیراعظم کو اپنے …
Read More »حکومت ارشد شریف ہلاکت کی تحقیقات کرائے، کس نے انہیں ملک چھوڑنے پر مجبور کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ صحافی ارشد شریف قتل کے افسوسناک واقعہ کی مکمل تحقیقات کرائی جائیں ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف واقعے …
Read More »سال2022 کا دوسرا جزوی سورج گرہن کل ہوگا، پاکستان میں بھی نظر آئے گا
سال 2022ء کا دوسرا جزوی سورج گرہن کل 25 اکتوبر بروز منگل ہوگا، جو پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں دکھائی دے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا دوسرا سورج گرہن پاکستان میں جزوی طور پر دکھائی دے گا۔رپورٹ کے مطابق سورج گرہن یورپ، شمالی افریقہ، مشرق …
Read More »