Pakistan

سانحہ 9 مئی: حکومت کا ہائی پروفائل کیسز میں ضمانتیں منسوخ کرانے کا فیصلہ

پنجاب کی نگران حکومت نے 9 مئی کے واقعات میں ہائی پر وفائل کیسز میں ضمانت پر رہا افراد سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے 9 مئی کے واقعات میں ہائی پر وفائل کیسز میں ضمانتیں منسوخ کرانے کا فیصلہ کر لیا، متعلقہ افراد …

Read More »

ذوالفقار بھٹو یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبران کا دورہ جناح ہاؤس، سانحہ9 مئی کی مذمت

شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء کے طلباء اور فیکلٹی ممبران نے جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا اور 9 مئی سانحہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔اس موقع پر وفد کا کہنا تھا کہ یہ بہت ہی رنجیدہ کردینے والا واقعہ ہے، یہ کون تھے جو اپنے ہی …

Read More »

شاہد آفریدی کی بیٹی کی تقریب رخصتی پر بابراعظم سمیت دیگر کرکٹرز کی شرکت

سابق کپتان اور اپنے دور کے عظیم آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کی بڑی صاحبزادی کی تقریب رخصتی میں کپتان بابراعظم سمیت قومی کرکٹرز اور سابق کھلاڑیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔گزشتہ شب ہونے والی اس تقریب میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے علاوہ محمد رضوان، …

Read More »

خادم انسانیت عبدالستار ایدھی کو دنیا سے رخصت ہوئے 7سال بیت گئے

خادم انسانیت اور. بی الاقوامی سطح پر انسانوں کے لئے کام کرنے والے ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی عبدالستار ایدھی کی آج ساتوں برسی منائی جا رہی ہے، انسانیت کیلئے اپنی زندگی وقف کردینے والے معروف سماجی کارکن اور ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی چیئرمین عبدالستار ایدھی نے دنیا کی سب سے …

Read More »

توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے پھر استثنیٰ کی درخواست پر جج برہم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست ایک بار پھر دائر کی گئی جس پر الیکشن کمیشن کے وکیل سعد حسن نے استثنیٰ …

Read More »

ڈاکوؤں نے کشمور میں ایس ایچ او کو 2 اہلکاروں سمیت اغوا کرلیا

ڈاکوؤں نے کشمور میں ایک ایس ایچ او کو دو اہلکاروں سمیت اغوا کر لیا۔ سندھ کے کچے کے علاقوں میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے تھانہ گل محمد کے ایس ایچ او اور دو اہلکاروں کو اغوا کیا ہے۔پولیس نے …

Read More »

ورلڈکپ : قومی کرکٹ ٹیم کے بھارت جائے یا نہ جائے؟ اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم

قومی کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت جانے کے معاملے پر وفاقی حکومت نے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کردی ہے، ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 15 اکتوبر کو احمد آباد میں شیڈول ہے، یہ کمیٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت سے …

Read More »

ملک کے طول و عرض میں مذید بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ، سندھ،آزاد کشمیر اور بلوچستان سمیت ملک کے مختلف حصوں میں موسلا دھار بارش ہوگی، اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور ژالہ باری کا امکان ظاہر کیا گیاہے، مری، گلیات،راولپنڈی،جہلم،اٹک،چکوال اورسرگودھا میں بھی بارش کا امکان …

Read More »

مختلف آمدنیوں پر فائلر اور نان فائلر کیلئے ٹیکس ریٹ مقرر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مالی آئندہ مالی سال کے لیے مختلف اقسام کی آمدنیوں پر فائلر اور نان فائلر کے ٹیکس ریٹ مقرر کر دیئے ہیں۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جولائی 2023 سے 30جون 2024 کے مالی سال میں پرائز بانڈز کی آمدنی پر سب سے زیادہ انکم …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کی احاطہ عدالت سے گرفتاری سے بنیادی حقوق پامال ہوئے ، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی 9 مئی کو گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا۔سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ 22صفحات پر مشتمل ہے جسے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے تحریر کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری …

Read More »
Skip to toolbar